• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ منشیات فروش ندیم بہاڑی کو پولیس سے زبردستی چھڑوانے پر بھٹی برادران کے خلاف مقدمات درج

webmaster by webmaster
مارچ 29, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ منشیات فروش ندیم بہاڑی  کو پولیس سے زبردستی چھڑوانے پر بھٹی برادران کے خلاف مقدمات درج

لیہ {صبح پا کستان } منشیات فروش ندیم بہاڑی کو پولیس سے زبردستی چھڑوانے پر بھٹی برادران کے خلاف مقدمات درج تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پولیس نے منشیات فروش ندیم بہاری کو گرفتار کرنے کے لئے کاظمی چوک پر چھاپا مارا تو بھٹی برادران نے پولیس کے کام میں مزاحمت کرتے ہو ءے پو لیس کے خلاف احتجاج کیا اور روڈ بلاک کر دیا جس پر پولیس نے مقدمہ نمبر 150/19 منیر بھٹی ، قیصر بھتی سمیت چار نامزد اور 15 نامعلوم افراد کے خلاف منشیات فروش کو چھڑوانے اور پولیس پر تشدد اور قیمتی سامان چھیننے کا درج کر دیا , پولیس نے مقدمہ نمبر 151/19 13 نامزد اور 50 نامعلوم افراد کے خلاف روڈ بلاک کرنے اور جرم چھپانے کا مقدمہ بھی درج کر دیا . پولیس کا کہنا ھے کہ ندیم بہاری جو منیر بھٹی کا ملازم ہے عرصہ دراز سے بھٹی برادران کی سرپرستی میں عرصہ دراز سے منشیات فروشی کا دھندہ چلا رہا ہے , پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ایس ایچ او کروڑ نے کہا ہے کہ بہت جلد ملزمان گرفتار کر لئے جا ئیں گے ۔

Post Views: 13
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔مالینوٹریشن ایڈریسنگ کمیٹیاں بچوں کا ڈیٹا مرتب کرتے ہوئے اُن کے علاج معالجہ میں رہنمائی فراہم کریں۔ڈپٹی کمشنر

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام "جنوبی پنجاب کی آواز” کی تلاش کے ابتدائی آڈیشنزمکمل

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام "جنوبی پنجاب کی آواز” کی تلاش کے ابتدائی آڈیشنزمکمل

ڈیرہ غازیخان۔ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام "جنوبی پنجاب کی آواز" کی تلاش کے ابتدائی آڈیشنزمکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ {صبح پا کستان } منشیات فروش ندیم بہاڑی کو پولیس سے زبردستی چھڑوانے پر بھٹی برادران کے خلاف مقدمات درج تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پولیس نے منشیات فروش ندیم بہاری کو گرفتار کرنے کے لئے کاظمی چوک پر چھاپا مارا تو بھٹی برادران نے پولیس کے کام میں مزاحمت کرتے ہو ءے پو لیس کے خلاف احتجاج کیا اور روڈ بلاک کر دیا جس پر پولیس نے مقدمہ نمبر 150/19 منیر بھٹی ، قیصر بھتی سمیت چار نامزد اور 15 نامعلوم افراد کے خلاف منشیات فروش کو چھڑوانے اور پولیس پر تشدد اور قیمتی سامان چھیننے کا درج کر دیا , پولیس نے مقدمہ نمبر 151/19 13 نامزد اور 50 نامعلوم افراد کے خلاف روڈ بلاک کرنے اور جرم چھپانے کا مقدمہ بھی درج کر دیا . پولیس کا کہنا ھے کہ ندیم بہاری جو منیر بھٹی کا ملازم ہے عرصہ دراز سے بھٹی برادران کی سرپرستی میں عرصہ دراز سے منشیات فروشی کا دھندہ چلا رہا ہے , پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ایس ایچ او کروڑ نے کہا ہے کہ بہت جلد ملزمان گرفتار کر لئے جا ئیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.