چوک اعظم (پا کستان )سابق انچارج ایلیٹ فورس لیہ آفتاب جاوید کو ڈویزنل مانیٹرنگ ایلیٹ فورس ڈیرہ غازیخان تعینات کر دیا گیا تفصیل کے مطابق آٹھ سال تک انچارج ایلیٹ فورس لیہ اور بعد آزاں ایس ای جی فورس ڈیرہ غازیخان کے انچارج رہنے والے فرض شنا س پولیس آفیسر آفتاب جاوید کو انکی اعلی کارگردگی پر ڈیر ہ غازیخان ڈویزن کے اضلاع مظفرگڑہ لیہ ڈیرہ غازیخان اور راجن پور کا ڈویزنل مانیٹرنگ ایلیٹ فورس ڈیرہ غازیخان تعینات کر دیا گیا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









