• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پورمیں دو مسلح گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

webmaster by webmaster
مارچ 26, 2019
in جنوبی پنجاب
0
راجن پورمیں دو مسلح گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

راجن پورمیں دو مسلح گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

راجن پور: بستی لاکھا کے قریب دو مسلح گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق راجن پور کے نواحی علاقہ بستی لاکھا کے قریب رات گئے 2 مسلح گروپوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈی ایس پی مجاہد برمانی کے مطابق مسلح گروپوں میں فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق 4 افراد زخمی ہوئے، قتل ہونے والوں میں ماں اور اس کا 2 سالہ بیٹا بھی شامل ہے جہاں پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال راجن پور منتقل کردیاگیا ہے۔
ڈی ایس پی راجن پور کا کہنا تھا کہ قتل ہونے والی خاتون نے 2 سال قبل گھر سے بھاگ کر شادی کی تھی، خاتون کے ورثا نے ہی گھر پر حملہ کیا اور اسی دوران دونوں اطراف کی فائرنگ سے حملہ آور گروپ کا ایک شخص بھی قتل ہوگیا ہے۔

Post Views: 24
Tags: rajan pur news
Previous Post

شب و روز زندگی قسط 54 ،تحریر: انجم صحرائی

Next Post

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر 6 ہفتے کیلئے ضمانت منظور

Next Post
نواز شریف کی طبی بنیادوں پر 6 ہفتے کیلئے ضمانت منظور

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر 6 ہفتے کیلئے ضمانت منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راجن پور: بستی لاکھا کے قریب دو مسلح گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راجن پور کے نواحی علاقہ بستی لاکھا کے قریب رات گئے 2 مسلح گروپوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈی ایس پی مجاہد برمانی کے مطابق مسلح گروپوں میں فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق 4 افراد زخمی ہوئے، قتل ہونے والوں میں ماں اور اس کا 2 سالہ بیٹا بھی شامل ہے جہاں پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال راجن پور منتقل کردیاگیا ہے۔ ڈی ایس پی راجن پور کا کہنا تھا کہ قتل ہونے والی خاتون نے 2 سال قبل گھر سے بھاگ کر شادی کی تھی، خاتون کے ورثا نے ہی گھر پر حملہ کیا اور اسی دوران دونوں اطراف کی فائرنگ سے حملہ آور گروپ کا ایک شخص بھی قتل ہوگیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.