لیہ( صبح پا کستان )سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ کے والد ملک عبد الغفور سامٹیہ برضاء الہی وفات پاگئے تھے ۔مرحوم کی نمازہ جنازہ میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد معززین علاقہ ،ڈاکٹرز ،وکلاء ،پیرا میڈیکل سٹاف کے علاوہ ایم پی اے مہر اعجاز احمداچلانہ،ایم پی اے ملک احمدعلی اولکھ ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی،سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ و قیصر عباس مگسی،سابق ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ،سابق تحصیل ناظم منظور جوتہ،یوسی چیئرمینوں طارق سامٹیہ،محمداکرم خان،حمید سامٹیہ ،اسلم ارشد سہیڑ،ڈاکٹر نثار احمدجکھڑ،ملک اویس جکھڑودیگر نے شرکت کی۔مرحوم کی رسم قل خوانی 24مارچ کو صبح ساڑھے دس بجے اُن کے آبائی گاؤں بُچی والا کروڑ لعل عیسن میں ادا کی جائے گی۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









