• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ حکمران ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی بارے اپنا وعدہ پورا کریں ۔ایم پی اے مولانا معاویہ اعظم طارق

webmaster by webmaster
مارچ 19, 2019
in Local News
0
لیہ ۔ حکمران ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی بارے اپنا وعدہ پورا کریں ۔ایم پی اے مولانا معاویہ اعظم طارق

لیہ(صبح پا کستان )حکمران مدینہ کی ریاست کا وعدہ پورا کریں،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے کوششیں مزید تیز کی جائیں یہ بات ایم پی اے و رہنما پاکستان راہ حق پارٹی مولانا معاویہ اعظم طارق نے بستی سامٹیہ 90موڑ میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا کہ مسلمان اتحاد و یگانگت کامظاہرہ کرتے ہوئے غیر اسلامی طاقتوں کے عزائم کو ناکام بنا دیں ، ممبر صوبائی اسمبلی معاویہ اعظم کا کہنا تھا کہ انڈیا سمیت کوئی بھی ملک پاکستان کے خلاف جارحیت کر ے گا تو اس کو ہمیشہ کی طرح منہ توڑ جواب دیا جائے، انہوں کہاکہ نیوزی لینڈ میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف اسلامی دنیا نے بھر پور جواب دیا اور یہ بات ثابت ہے کہ دہشت گردی کا تعلق کسی مذہب سے نہیں ہے، انہوں نے پاک فوج کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں امن کی کوششوں میں ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں اور ملک کے خلاف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں سے بھر پور ٹکرائیں گے، جلسہ میں علما کرام و نعت خوان حضرات نے اپنا کلام پیش کیا، جلسہ میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Post Views: 20
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔گندگی کی ابتر صورت حال کے سبب محلہ شیخا نوالہ کے مکین بلدیہ کے خلاف سراپا احتجاج

Next Post

لیہ ۔پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن کے پروفیسرز و لیکچرز کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان )حکمران مدینہ کی ریاست کا وعدہ پورا کریں،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے کوششیں مزید تیز کی جائیں یہ بات ایم پی اے و رہنما پاکستان راہ حق پارٹی مولانا معاویہ اعظم طارق نے بستی سامٹیہ 90موڑ میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا کہ مسلمان اتحاد و یگانگت کامظاہرہ کرتے ہوئے غیر اسلامی طاقتوں کے عزائم کو ناکام بنا دیں ، ممبر صوبائی اسمبلی معاویہ اعظم کا کہنا تھا کہ انڈیا سمیت کوئی بھی ملک پاکستان کے خلاف جارحیت کر ے گا تو اس کو ہمیشہ کی طرح منہ توڑ جواب دیا جائے، انہوں کہاکہ نیوزی لینڈ میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف اسلامی دنیا نے بھر پور جواب دیا اور یہ بات ثابت ہے کہ دہشت گردی کا تعلق کسی مذہب سے نہیں ہے، انہوں نے پاک فوج کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں امن کی کوششوں میں ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں اور ملک کے خلاف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں سے بھر پور ٹکرائیں گے، جلسہ میں علما کرام و نعت خوان حضرات نے اپنا کلام پیش کیا، جلسہ میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.