• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب نے مریم نواز کو بڑی آفر کردی

webmaster by webmaster
مارچ 18, 2019
in لاہور
0
ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب نے مریم نواز کو بڑی آفر کردی

لاہور ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہاہے کہ حکومت کی طرف سے نواز شریف سے ان کے خاندان کی ملاقات پر کوئی پابندی نہیں ہے ، مریم نواز اگر نواز شریف سے ملنا چاہتی ہیں تو کل آجائیں ، ان کی ملاقات ان کے والد سے کروادی جائیگی۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“ میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی مراعات پر ناگواری کااظہار کرنا وزیراعظم عمران خان کاحق بنتاہے لیکن اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں کم ہیں۔ مریم نواز کی اس ٹوئٹ کے حوالے سے سوال پر جس میں ان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نواز شریف سے ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی تو ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے نواز شریف سے ان کے خاندان کی ملاقات پر کوئی پابندی نہیں ہے ، مریم نواز اگر نواز شریف سے ملنا چاہتی ہیں تو کل آجائیں ، ان کی ملاقات ان کے والد سے کروادی جائیگی، حکومت نواز شریف سے جیل کے قواعد و ضوابط سے آگے جاکر سلوک کررہی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ سارا کچھ دباﺅ بڑھانے کیلئے ہے ، نواز شریف دباﺅ بڑھا کر سپریم کورٹ سے ضمانت لینا چاہتے ہیں، میں نے مریم نواز سے منسوب امریکی ناظم الامور کو لکھا جانیوالا خط شیئر نہیں کیا ، یہ خط ایک معتبر صحافی نے مجھ کو بھیجا تھا اور کہا تھا کہ یہ درست ہے لیکن یونہی مجھے پتہ چلا کہ اس کی تردید ہوگئی ہے تو میں نے مروجہ صحافتی قوانین کے تحت اس کوفوری طور پر ہٹا دیا ۔

Tags: lahore news
Previous Post

وزیراعظم کا اضافی گیس بلوں کی رقم واپسی کیلیے فنڈز مختص کرنے کا حکم

Next Post

لیہ ۔ میونسپل کمیٹی کا اجلاس، وائس چیئر مین کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش، ایوان مچھلی منڈی میں تبدیل

Next Post
لیہ ۔ میونسپل کمیٹی کا اجلاس، وائس چیئر مین کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش، ایوان مچھلی منڈی میں تبدیل

لیہ ۔ میونسپل کمیٹی کا اجلاس، وائس چیئر مین کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش، ایوان مچھلی منڈی میں تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہاہے کہ حکومت کی طرف سے نواز شریف سے ان کے خاندان کی ملاقات پر کوئی پابندی نہیں ہے ، مریم نواز اگر نواز شریف سے ملنا چاہتی ہیں تو کل آجائیں ، ان کی ملاقات ان کے والد سے کروادی جائیگی۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“ میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی مراعات پر ناگواری کااظہار کرنا وزیراعظم عمران خان کاحق بنتاہے لیکن اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں کم ہیں۔ مریم نواز کی اس ٹوئٹ کے حوالے سے سوال پر جس میں ان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نواز شریف سے ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی تو ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے نواز شریف سے ان کے خاندان کی ملاقات پر کوئی پابندی نہیں ہے ، مریم نواز اگر نواز شریف سے ملنا چاہتی ہیں تو کل آجائیں ، ان کی ملاقات ان کے والد سے کروادی جائیگی، حکومت نواز شریف سے جیل کے قواعد و ضوابط سے آگے جاکر سلوک کررہی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سارا کچھ دباﺅ بڑھانے کیلئے ہے ، نواز شریف دباﺅ بڑھا کر سپریم کورٹ سے ضمانت لینا چاہتے ہیں، میں نے مریم نواز سے منسوب امریکی ناظم الامور کو لکھا جانیوالا خط شیئر نہیں کیا ، یہ خط ایک معتبر صحافی نے مجھ کو بھیجا تھا اور کہا تھا کہ یہ درست ہے لیکن یونہی مجھے پتہ چلا کہ اس کی تردید ہوگئی ہے تو میں نے مروجہ صحافتی قوانین کے تحت اس کوفوری طور پر ہٹا دیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.