چوک اعظم (صبح پا کستان) آل پاکستان تین روزہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ خورشید سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہو گا مہر اعجاز سمرا تفصیل کے مطابق نوجوان کرکٹر مہر اعجاز سمرا جانی نے گزشتہ روز اپنے اخباری بیان میں کہا کہ �آل پاکستان تین روزہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 22مارچ سے خورشید سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہو گا جس میں ملک بھر سے ٹیمیں شرکت کریں گی ٹورنامنٹ کمیٹی میں مہر اعجاز سمرا جانی اور عبداللہ خان مسعود ہونگے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








