چوک اعظم (صبح پا کستان)شہری اتحاد یوتھ ونگ کی تقریب حلف برداری 22مارچ کو جناح ہال چوک اعظم میں منعقد ہو گی معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب نومنتخب عھدیداران سے حلف لیں گے ڈپٹی کمشنر ڈی پی او لیہ ایم این اے نیاز جھکڑ ایم پی اے لالہ طاہر مہانان خصوصی ہونگے تفصیل کے مطابق شہری اتحاد یوتھ ونگ چوک اعظم کی تقریب حلف برداری 22مارچ بروز جمعہ کو شام سات بجے جناح ہال میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں منعقد ہو گی معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت گیلانی نومنتخب عھدیداران سے حلف لیں گے جبکہ ڈپٹی کمشنر بابر بشیر ڈی پی او لیہ کیپٹن ریٹائرڈرانا طاہر رحمان ایم این اے نیاز جھکڑ ایم پی اے لالہ طاہر مہانان خصوصی ہونگے تقریب حلف برداری میں ضلع بھر سے سیاسی سماجی صحافتی شخصیات شرکت کریں گی