• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ قتل کے نومقدمات میں ملو ث اشتہاری شاہد زمان کو لکی مروت خیبر پختون خواہ سے گرفتار

webmaster by webmaster
مارچ 14, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ قتل کے نومقدمات میں ملو ث اشتہاری شاہد زمان کو لکی مروت خیبر پختون خواہ سے گرفتار

لیہ ۔ قتل کے نومقدمات میں ملو ث اشتہاری شاہد زمان کو لکی مروت خیبر پختون خواہ سے گرفتار

لیہ(صبح پا کستان ) لیہ پولیس کی گرفتاری اشتہاری مہم میں سی آئی اے سٹاف کی زبر دست کاروائی ،قتل کے نومقدمات میں ملو ث اشتہاری شاہد زمان کو لکی مروت خیبر پختون خواہ سے گرفتار کر لیا ،2320گرام چرس برآمد ،04سال سے اشتہاری ملزم منیر احمد بھی گرفتار، تفصیلات کے مطا بق تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس کی طرف سے گرفتار ی اشتہاری ملزمان مہم جاری ہے جس کے دوران انچارج سی آئی اے سٹاف عطاء میراں نے زبر دست کاروائی کرتے ہوئے قتل کے 09مقدمات کے علاوہ اقدام قتل و دیگر مقدمات میں ملوث اشتہاری ملزم شاہد زمان کو گرفتار کر لیا ہے ،عطاء میراں نے دن رات ایک کر کے انتہائی تگ و دو کے بعد ملزم کو ٹریس آؤٹ کر کے ضلع لکی مروت صوبہ خیبر پختون خواہ سے گرفتار کیا ،ملزم کے قبضہ سے 2320چرس بھی برآمدہوئی ،ملزم کے زیر استعمال موٹر سائیکل 125اور موبائل فون بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ،09سی کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا گیا ،اس کے علاوہ ایک اور کاروائی کے دورا ن 04سال سے اشتہاری ملزم منیر احمد جو فتح پور پولیس کو مطلوب تھا اس کو بھی سی آئی اے ٹیم نے گرفتار کر لیا ہے ،اس کے علاوہ سب انسپکٹر عظمت اللہ اور اعجاز فرید نے بھی الگ الگ کاروائی کے دوران ملزمان اشتہاری محمد سلیم اورہاشم علی کو گرفتار کر لیا ،ڈی پی او لیہ نے عطاء میران اور انکی ٹیم کو زبر دست کاروائی کرنے پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے شاباش دی اور تعریفی سر ٹیفکیٹ اور انعام کا اعلان کیا ۔

Post Views: 39
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شاہد نسرین کا پولیس خدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیوہسپتال کا معائنہ

Next Post

فورٹیفائیڈ آٹے آئل اور گھی بارے آگہی سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان ) لیہ پولیس کی گرفتاری اشتہاری مہم میں سی آئی اے سٹاف کی زبر دست کاروائی ،قتل کے نومقدمات میں ملو ث اشتہاری شاہد زمان کو لکی مروت خیبر پختون خواہ سے گرفتار کر لیا ،2320گرام چرس برآمد ،04سال سے اشتہاری ملزم منیر احمد بھی گرفتار، تفصیلات کے مطا بق تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس کی طرف سے گرفتار ی اشتہاری ملزمان مہم جاری ہے جس کے دوران انچارج سی آئی اے سٹاف عطاء میراں نے زبر دست کاروائی کرتے ہوئے قتل کے 09مقدمات کے علاوہ اقدام قتل و دیگر مقدمات میں ملوث اشتہاری ملزم شاہد زمان کو گرفتار کر لیا ہے ،عطاء میراں نے دن رات ایک کر کے انتہائی تگ و دو کے بعد ملزم کو ٹریس آؤٹ کر کے ضلع لکی مروت صوبہ خیبر پختون خواہ سے گرفتار کیا ،ملزم کے قبضہ سے 2320چرس بھی برآمدہوئی ،ملزم کے زیر استعمال موٹر سائیکل 125اور موبائل فون بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ،09سی کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا گیا ،اس کے علاوہ ایک اور کاروائی کے دورا ن 04سال سے اشتہاری ملزم منیر احمد جو فتح پور پولیس کو مطلوب تھا اس کو بھی سی آئی اے ٹیم نے گرفتار کر لیا ہے ،اس کے علاوہ سب انسپکٹر عظمت اللہ اور اعجاز فرید نے بھی الگ الگ کاروائی کے دوران ملزمان اشتہاری محمد سلیم اورہاشم علی کو گرفتار کر لیا ،ڈی پی او لیہ نے عطاء میران اور انکی ٹیم کو زبر دست کاروائی کرنے پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے شاباش دی اور تعریفی سر ٹیفکیٹ اور انعام کا اعلان کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.