• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شاہد نسرین کا پولیس خدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیوہسپتال کا معائنہ

webmaster by webmaster
مارچ 14, 2019
in Local News
0
لیہ ۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شاہد نسرین کا پولیس خدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیوہسپتال کا معائنہ

لیہ ۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شاہد نسرین کا پولیس خدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیوہسپتال کا معائنہ

لیہ( صبح پا کستان ) ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شاہد نسرین کی پولیس خدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیو لیہ آمد ،خدمت کاؤنٹر کا وزٹ کیا اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیا ت بارے تفصیلی بریفنگ لی ،سب انسپکٹر صائمہ بتول اور انچارج خدمت کاؤنٹر قصور عباس نے انہیں بریف کیا،ڈی ایس پی نے ایم ایس ہسپتال ڈاکٹر عتیق الرحمان و دیگر کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کی جس میں MLCکی تکمیل بارے معاملات زیر بحث لائے گئے ،میٹنگ سب انسپکٹرصائمہ بتول اور اے ایس آئی قصور عباس بھی موجود تھے ،خدمت کاؤنٹر پر تعینات عملہ کو شاہد نسرین نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ خدمت کاؤنٹر پر آنے والے مریض پریشان حال ہوتے ہیں ان کے ساتھ انتہائی اچھا برتاؤ کرتے ہوئے انہیں تسلی دیں اور انتظار کرائے بغیر ان کا کام پہلی فرصت میں سر انجام دیں ،خدمت کاؤنٹر پر میسر دیگر سہولیات کی بھی شہریوں کوفراہمی یقینی بنائیں ۔

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور ۔ اسلام میں جو مقام عورت کو دیا گیا وہ کسی ا ور مذہب میں نہیں ہے۔ سیمینارسے مقررین کا خطاب

Next Post

لیہ ۔ قتل کے نومقدمات میں ملو ث اشتہاری شاہد زمان کو لکی مروت خیبر پختون خواہ سے گرفتار

Next Post
لیہ ۔ قتل کے نومقدمات میں ملو ث اشتہاری شاہد زمان کو لکی مروت خیبر پختون خواہ سے گرفتار

لیہ ۔ قتل کے نومقدمات میں ملو ث اشتہاری شاہد زمان کو لکی مروت خیبر پختون خواہ سے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شاہد نسرین کی پولیس خدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیو لیہ آمد ،خدمت کاؤنٹر کا وزٹ کیا اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیا ت بارے تفصیلی بریفنگ لی ،سب انسپکٹر صائمہ بتول اور انچارج خدمت کاؤنٹر قصور عباس نے انہیں بریف کیا،ڈی ایس پی نے ایم ایس ہسپتال ڈاکٹر عتیق الرحمان و دیگر کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کی جس میں MLCکی تکمیل بارے معاملات زیر بحث لائے گئے ،میٹنگ سب انسپکٹرصائمہ بتول اور اے ایس آئی قصور عباس بھی موجود تھے ،خدمت کاؤنٹر پر تعینات عملہ کو شاہد نسرین نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ خدمت کاؤنٹر پر آنے والے مریض پریشان حال ہوتے ہیں ان کے ساتھ انتہائی اچھا برتاؤ کرتے ہوئے انہیں تسلی دیں اور انتظار کرائے بغیر ان کا کام پہلی فرصت میں سر انجام دیں ،خدمت کاؤنٹر پر میسر دیگر سہولیات کی بھی شہریوں کوفراہمی یقینی بنائیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.