• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنےدوران ملازمت انتقال پراہلخانہ کومالی امدادکی منظوری دے دی

webmaster by webmaster
مارچ 7, 2019
in First Page, لاہور
0
بھارت کی ہٹ دھرمی پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکی، عثمان بزدار

اداروں میں ایم پی ایزغیرمنتخب ارکان مقررکئے جائیں، بزدارکی وزیر اعظم کو تجویز

لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے میٹروبس سروس کے کرایوں میں اضافے کی تجویزمستردکردی جبکہ کنٹریکٹ ملازمین کے دوران ملازمت انتقال پراہلخانہ کومالی امدادکی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیرصدارت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس کااجلاس ہواجس میں کنٹریکٹ ملازمین کے دوران ملازمت انتقال پراہلخانہ کومالی امدادکی منظوری دی گئی،سکیل ایک سے 4 کے کنٹریکٹ ملازمین کے اہلخانہ کو 16 لاکھ ملیں گے جبکہ سکیل 5 سے 10 کے ملازمین کے اہلخانہ کو 19 لاکھ امدادکی منظوری دی گئی،اس کے علاوہ 11 سے 15 سکیل کے کنٹریکٹ ملازمین کے اہلخانہ کو 22 لاکھ ملیں گے ،سکیل 16 اور 17 کے ملازمین کے اہلخانہ کو 25 لاکھ امدادکی منظوری دی گئی ،18 اور 19 سکیل کے ملازمین کے اہلخانہ کو 34 لاکھ مالی امداددی جائےگی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے میٹروبس سروس کے کرایوں میں اضافے کی تجویزمسترد کردی،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ کرائے بڑھاکرغریب عوام پربوجھ نہیں ڈالناچاہتے۔

وزیراعلیٰ نے ڈی جی پی آرکے ڈیجیٹل میڈیاونگ میں بھرتیوں کی منظوری دے دی ،اس کے علاوہ ڈینگی کنٹرول پروگرام اورایس ایم یومیں بھرتیوں کی اجازت بھی دے دی گئی،وزیراعلیٰ کے زیرصدارت اجلاس میں نرسنگ کالجزکے ساتھ ماں بچے کیلئے ہسپتال بنانے کافیصلہ کیا ہے۔

Post Views: 38
Tags: lahore news
Previous Post

قومی اسمبلی میں دوسرا منی بجٹ منظور، اپوزیشن کا احتجاج

Next Post

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے

Next Post
سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے میٹروبس سروس کے کرایوں میں اضافے کی تجویزمستردکردی جبکہ کنٹریکٹ ملازمین کے دوران ملازمت انتقال پراہلخانہ کومالی امدادکی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیرصدارت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس کااجلاس ہواجس میں کنٹریکٹ ملازمین کے دوران ملازمت انتقال پراہلخانہ کومالی امدادکی منظوری دی گئی،سکیل ایک سے 4 کے کنٹریکٹ ملازمین کے اہلخانہ کو 16 لاکھ ملیں گے جبکہ سکیل 5 سے 10 کے ملازمین کے اہلخانہ کو 19 لاکھ امدادکی منظوری دی گئی،اس کے علاوہ 11 سے 15 سکیل کے کنٹریکٹ ملازمین کے اہلخانہ کو 22 لاکھ ملیں گے ،سکیل 16 اور 17 کے ملازمین کے اہلخانہ کو 25 لاکھ امدادکی منظوری دی گئی ،18 اور 19 سکیل کے ملازمین کے اہلخانہ کو 34 لاکھ مالی امداددی جائےگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے میٹروبس سروس کے کرایوں میں اضافے کی تجویزمسترد کردی،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ کرائے بڑھاکرغریب عوام پربوجھ نہیں ڈالناچاہتے۔ وزیراعلیٰ نے ڈی جی پی آرکے ڈیجیٹل میڈیاونگ میں بھرتیوں کی منظوری دے دی ،اس کے علاوہ ڈینگی کنٹرول پروگرام اورایس ایم یومیں بھرتیوں کی اجازت بھی دے دی گئی،وزیراعلیٰ کے زیرصدارت اجلاس میں نرسنگ کالجزکے ساتھ ماں بچے کیلئے ہسپتال بنانے کافیصلہ کیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.