• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب پولیس کی وردی پھر تبدیل، وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی

webmaster by webmaster
مارچ 5, 2019
in جنوبی پنجاب
0
پنجاب پولیس کی وردی پھر تبدیل، وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی

پنجاب پولیس کی وردی پھر تبدیل، وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت سی پی او آفس میں اجلاس ہوا جس میں انسپکٹر جنرل پولیس نے امن و امان کی صورتحال اور پولیس اصلاحات کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پولیس میں جدید ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال وقت کا تقاضا ہے، نئے ٹریننگ سینٹرز پر کام کا آغاز اگلے مالی سال سے ہوگا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : پنجاب پولیس کا روایتی یونیفارم ختم، نئی خاکی وردی جاری
اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ نئے مالی سال سے پولیس کی یونیفارم تبدیل ہو جائے گی، نئی یونیفارم میں پتلون ڈارک بلیو اور قمیض لائٹ بلیو ہوگی، نئی وردی سے پولیس کا بہتر امیج اجاگر ہوگا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ پولیس کے افسر اور اہلکار اپنی دلیر افواج کے ساتھ کھڑے ہیں جب کہ پولیس نظام میں اصلاحات لا کر اسے عوامی پولیس بنائیں گے۔

واضح رہے کہ 2 سال قبل بھی پنجاب پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا تھا، پنجاب پولیس کی کالی وردی ختم کرکے نئی خاکی وردی جاری کی گئی تھی۔

Post Views: 17
Tags: National News
Previous Post

پاک بحریہ نے بھارت کی جدید آبدوز کو پسپا کر دیا، جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں: ترجمان پاک بحریہ

Next Post

لیہ ۔ نا گہا نی صورت حا ل سے نبر دآزما ہو نے کے لئے شہری دفاع کی تربیت کلیدی اہمیت کی حامل ہے ۔سول ڈیفنس آفیسر محمد تو قیر عباس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے  پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان  کر دیا
قومی/ بین الاقوامی خبریں

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا

by webmaster
جون 20, 2026
0

لاہور ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74...

Read moreDetails
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

جون 14, 2026
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت سی پی او آفس میں اجلاس ہوا جس میں انسپکٹر جنرل پولیس نے امن و امان کی صورتحال اور پولیس اصلاحات کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پولیس میں جدید ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال وقت کا تقاضا ہے، نئے ٹریننگ سینٹرز پر کام کا آغاز اگلے مالی سال سے ہوگا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : پنجاب پولیس کا روایتی یونیفارم ختم، نئی خاکی وردی جاری اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ نئے مالی سال سے پولیس کی یونیفارم تبدیل ہو جائے گی، نئی یونیفارم میں پتلون ڈارک بلیو اور قمیض لائٹ بلیو ہوگی، نئی وردی سے پولیس کا بہتر امیج اجاگر ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ پولیس کے افسر اور اہلکار اپنی دلیر افواج کے ساتھ کھڑے ہیں جب کہ پولیس نظام میں اصلاحات لا کر اسے عوامی پولیس بنائیں گے۔ واضح رہے کہ 2 سال قبل بھی پنجاب پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا تھا، پنجاب پولیس کی کالی وردی ختم کرکے نئی خاکی وردی جاری کی گئی تھی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.