• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاک بحریہ نے بھارت کی جدید آبدوز کو پسپا کر دیا، جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں: ترجمان پاک بحریہ

webmaster by webmaster
مارچ 5, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاک بحریہ نے بھارت کی جدید آبدوز کو پسپا کر دیا، جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں: ترجمان پاک بحریہ

کراچی . پاک فضائیہ کے بعد پاک بحریہ نے بھی بھارت کو ناکامی سے دوچار کر دیا ہے اور اپنے سمندری زون میں بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اسے پسپا کرنے پر مجبور کر دیا ہے، ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی امن پالیسی کے تحت بھارتی آبدوز کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بھارت سبق حاصل کرتے ہوئے امن کی طرف راغب ہو۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ نے اپنے سمندری زون میں موجود بھارتی آبدوز کا سراغ لگا لیا اور بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا منہ دکھایا ہے۔ پاک بحریہ اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارتوں کے ساتھ ہر دم چوکنا ہے جس نے بھارتی آبدوز کی خفیہ رہنے کی تمام کوششیں ناکام بناتے ہوئے ناصرف اس کا سراغ لگایا بلکہ اسے پاکستان کے پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیا گی
نومبر 2016ءکے بعد یہ دوسرا موقع ہے جب بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا گیا ہے اور پاک بحریہ کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی کی آبدوز کا سراغ لگا کر اسے پسپا کرنا بھارتی بحریہ کی ناکامی ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ امن قائم رکھنے کی حکومتی پالیسی کے باعث بھارتی آبدوز کو نشانہ نہیں بنایا گیا جو پاکستان کی امن پسندی کا غماز ہے اور اس واقعے سے سبق حاصل کر کے بھارت کو بھی امن کی جانب راغب ہونا چاہئے۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ اہم کارنامہ پاکستان نیوی کی اعلیٰ صلاحیتوں کا منہ بولتاث بوت ہے جو پاکستان کی سرحدوں کے دفاع کیلئے ہر لمحہ مستعد ہے اور کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

Post Views: 13
Tags: National News
Previous Post

خوش آمدید ۔ سلیم ناصر

Next Post

پنجاب پولیس کی وردی پھر تبدیل، وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی

Next Post
پنجاب پولیس کی وردی پھر تبدیل، وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی

پنجاب پولیس کی وردی پھر تبدیل، وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
کراچی . پاک فضائیہ کے بعد پاک بحریہ نے بھی بھارت کو ناکامی سے دوچار کر دیا ہے اور اپنے سمندری زون میں بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اسے پسپا کرنے پر مجبور کر دیا ہے، ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی امن پالیسی کے تحت بھارتی آبدوز کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بھارت سبق حاصل کرتے ہوئے امن کی طرف راغب ہو۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ نے اپنے سمندری زون میں موجود بھارتی آبدوز کا سراغ لگا لیا اور بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا منہ دکھایا ہے۔ پاک بحریہ اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارتوں کے ساتھ ہر دم چوکنا ہے جس نے بھارتی آبدوز کی خفیہ رہنے کی تمام کوششیں ناکام بناتے ہوئے ناصرف اس کا سراغ لگایا بلکہ اسے پاکستان کے پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیا گی نومبر 2016ءکے بعد یہ دوسرا موقع ہے جب بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا گیا ہے اور پاک بحریہ کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی کی آبدوز کا سراغ لگا کر اسے پسپا کرنا بھارتی بحریہ کی ناکامی ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ امن قائم رکھنے کی حکومتی پالیسی کے باعث بھارتی آبدوز کو نشانہ نہیں بنایا گیا جو پاکستان کی امن پسندی کا غماز ہے اور اس واقعے سے سبق حاصل کر کے بھارت کو بھی امن کی جانب راغب ہونا چاہئے۔ پاک بحریہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ اہم کارنامہ پاکستان نیوی کی اعلیٰ صلاحیتوں کا منہ بولتاث بوت ہے جو پاکستان کی سرحدوں کے دفاع کیلئے ہر لمحہ مستعد ہے اور کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.