• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ہم نے امریکہ کے کہنے پر ابھی نندن کو نہیں چھوڑا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

webmaster by webmaster
مارچ 5, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بھارت کو اوآئی سی پلیٹ فارم استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیرخارجہ

ہم نے امریکہ کے کہنے پر ابھی نندن کو نہیں چھوڑا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد . وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی پائلٹ کو امریکہ کے کہنے پر نہیں چھوڑا بلکہ یہ پاکستان کا اپنا فیصلہ تھا۔

امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی رہائی میں امریکہ کا کوئی عمل دخل نہیں ہے ۔ ’ نہ ہم نے یہ امریکہ کے کہنے پر کیا ہے اور نہ کریں گے، یہ ہمارا اپنا فیصلہ ہے، یہ وزیر اعظم عمران خان کا فیصلہ ہے‘۔

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکہ کے کردار کو سراہا اور کہا کہ موجودہ صورتحال میں امریکہ کا مثبت اقدام صدر ٹرمپ کا بیان اور سیکرٹری خارجہ پومپیوکا رابطہ ہے، کشیدگی کی کمی میں وہ مثبت کردار ادا کر رہے ہیں جو کہ ان کا اچھا قدم ہے جس پر میں نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر پاکستان کی مشرقی سرحد پر صورتحال بگڑتی ہے تو اس کا اثر افغان امن عمل پر پڑے گا کیونکہ ہماری پوری توجہ مغربی سرحد پر تھی لیکن مشرقی سرحد سے ہم پر جارحیت ہوگئی جس کے باعث ہم نے مغرب کو چھوڑ کر مشرق کی طرف اپنے دفاع پر پوری توجہ مرکوز کردی، اس کارروائی سے بھارت نے نہ تو اپنا فائدہ کیا اور نہ ہی خطے کا کوئی فائدہ کیا ہے۔

Post Views: 9
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔نکیال سیکٹر پر بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے فائرنگ سے شہید ہو نے والے شہید نائیک خرم علی کی کنگن روڈ میں نماز جنازہ ادا

Next Post

دی گارڈین کالجز چوک اعظم

Next Post
دی گارڈین کالجز چوک اعظم

دی گارڈین کالجز چوک اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
اسلام آباد . وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی پائلٹ کو امریکہ کے کہنے پر نہیں چھوڑا بلکہ یہ پاکستان کا اپنا فیصلہ تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی رہائی میں امریکہ کا کوئی عمل دخل نہیں ہے ۔ ’ نہ ہم نے یہ امریکہ کے کہنے پر کیا ہے اور نہ کریں گے، یہ ہمارا اپنا فیصلہ ہے، یہ وزیر اعظم عمران خان کا فیصلہ ہے‘۔ پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکہ کے کردار کو سراہا اور کہا کہ موجودہ صورتحال میں امریکہ کا مثبت اقدام صدر ٹرمپ کا بیان اور سیکرٹری خارجہ پومپیوکا رابطہ ہے، کشیدگی کی کمی میں وہ مثبت کردار ادا کر رہے ہیں جو کہ ان کا اچھا قدم ہے جس پر میں نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر پاکستان کی مشرقی سرحد پر صورتحال بگڑتی ہے تو اس کا اثر افغان امن عمل پر پڑے گا کیونکہ ہماری پوری توجہ مغربی سرحد پر تھی لیکن مشرقی سرحد سے ہم پر جارحیت ہوگئی جس کے باعث ہم نے مغرب کو چھوڑ کر مشرق کی طرف اپنے دفاع پر پوری توجہ مرکوز کردی، اس کارروائی سے بھارت نے نہ تو اپنا فائدہ کیا اور نہ ہی خطے کا کوئی فائدہ کیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.