• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔: ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار نے رات گئے ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ

webmaster by webmaster
مارچ 4, 2019
in Local News
0

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان).: ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان میاں محمد اقبال مظہر مہار نے رات گئے ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا انہوں نے ٹراما سنٹر اور ایمرجنسی وارڈ میں داخل مریضوں کی عیادت کی اور انہیں فراہم طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے مردانہ بیت الخلاء فنکشنل نہ ہونے اور بدبو پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال بہتر کرنے کی ہدایات جاری کیں ڈپٹی کمشنر نے فارمیسی اور ٹیچنگ ہسپتال میں قائم پناہ گاہ کابھی دورہ کیا انہوں نے پناہ گاہ میں مقیم افراد سے سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ٹیچنگ ہسپتال میں بہتر طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔اس موقع پر ڈاکٹر گل حسن،ڈاکٹر امجد کھتران اور دیگر موجود تھے .

Post Views: 46
Tags: DG khan news
Previous Post

پیر جگی ۔پولیس کی کاروائی ،منشیات فروش ملزم گرفتار ،مقدمہ درج

Next Post

لیہ ۔ضلع میں شجر کا ری مہم کے دوران پا نچ لا کھ سے زائد پو دے لگا ئے جا رہے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر

Next Post
لیہ ۔ضلع میں شجر کا ری مہم کے دوران پا نچ لا کھ سے زائد پو دے لگا ئے جا رہے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر

لیہ ۔ضلع میں شجر کا ری مہم کے دوران پا نچ لا کھ سے زائد پو دے لگا ئے جا رہے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان).: ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان میاں محمد اقبال مظہر مہار نے رات گئے ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا انہوں نے ٹراما سنٹر اور ایمرجنسی وارڈ میں داخل مریضوں کی عیادت کی اور انہیں فراہم طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے مردانہ بیت الخلاء فنکشنل نہ ہونے اور بدبو پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال بہتر کرنے کی ہدایات جاری کیں ڈپٹی کمشنر نے فارمیسی اور ٹیچنگ ہسپتال میں قائم پناہ گاہ کابھی دورہ کیا انہوں نے پناہ گاہ میں مقیم افراد سے سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ٹیچنگ ہسپتال میں بہتر طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔اس موقع پر ڈاکٹر گل حسن،ڈاکٹر امجد کھتران اور دیگر موجود تھے .
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.