• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ضلع میں شجر کا ری مہم کے دوران پا نچ لا کھ سے زائد پو دے لگا ئے جا رہے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر

webmaster by webmaster
مارچ 4, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ضلع میں شجر کا ری مہم کے دوران پا نچ لا کھ سے زائد پو دے لگا ئے جا رہے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر

لیہ ۔ضلع میں شجر کا ری مہم کے دوران پا نچ لا کھ سے زائد پو دے لگا ئے جا رہے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر

لیہ(صبح پا کستان) بدلتے مو سمی حا لا ت اور صنعتی معاشرے میں بڑھتی ہو ئی ما حو لیا تی آلو دگی پر صرف اور صرف فروغ شجر کا ری کے ذریعے ہی قابو پا یا جا سکتا ہے جس کی اہمیت کے پیش نظر پنجا ب حکو مت کے وژن کے مطا بق ضلع میں شجر کا ری مہم کے دوران پا نچ لا کھ سے زائد پو دے لگا ئے جا رہے ہیں ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر با بر بشیر نے بی زیڈ یو بہاد ر کیمپس میں پو دے لگا نے کے مو قع پر منعقدہ سیمینار سے خطا ب کر تے ہو ئے کہے ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ما حو لیا تی آلو دگی کے خا تمے ، ایندھن کی ضر ریا ت کو پورا کر نے ، عما رتی لکڑی کی دستیابی ، زمین کی خو بصورتی ، انسانی زندگی کے لئے ناگزیر آکسیجن کے حصول ایسی اہم ضر ریا ت کے لئے فروغ شجر کا ری کلیدی اہمیت کی حا مل ہے اس لیے طلبا ء حکو متی سرسبز پا کستا ن ویژن کی تکمیل کے لئے مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تا کہ آئندہ نسل کو ما حو لیا تی آلو دگی کا سامنا نہ کر نا پڑے،قبل ازیں ڈپٹی کمشنر با بر بشیر ، ڈائریکٹر بی زیڈ یو بہادر کیمپس ڈاکٹر حسن بچہ ، ڈی ڈی زراعت محمد اشرف کندی ، ڈی ایف طا رق سنانواں کیمپس کے احا طہ مختلف اقسام کے پو دے لگا ئے اور طلبا ء او ر طا لبا ت میں پو دے تقسیم کیے ۔ اسی طرح ڈپٹی کمشنر کی قیا دت میں سماجی شعور کی بیداری کے واک بھی نکالی گئی ۔ سیمینار سے ڈائریکٹر بی زیڈ یو بہادر کیمپس ڈاکٹر حسن بچہ ، ڈی ایف او طا رق سنا نواں نے بھی خطاب کیا ۔ تقریب میں ڈی ایم او ڈاکٹر فیاض جتا لہ ، اساتذہ کرام اور طلبا و طا لبا ت کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Post Views: 39
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔: ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار نے رات گئے ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ

Next Post

بھارت اور اسرائیل مل کر پاکستان پر حملہ کرنا چاہتے تھے، حکومتی ذرائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان) بدلتے مو سمی حا لا ت اور صنعتی معاشرے میں بڑھتی ہو ئی ما حو لیا تی آلو دگی پر صرف اور صرف فروغ شجر کا ری کے ذریعے ہی قابو پا یا جا سکتا ہے جس کی اہمیت کے پیش نظر پنجا ب حکو مت کے وژن کے مطا بق ضلع میں شجر کا ری مہم کے دوران پا نچ لا کھ سے زائد پو دے لگا ئے جا رہے ہیں ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر با بر بشیر نے بی زیڈ یو بہاد ر کیمپس میں پو دے لگا نے کے مو قع پر منعقدہ سیمینار سے خطا ب کر تے ہو ئے کہے ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ما حو لیا تی آلو دگی کے خا تمے ، ایندھن کی ضر ریا ت کو پورا کر نے ، عما رتی لکڑی کی دستیابی ، زمین کی خو بصورتی ، انسانی زندگی کے لئے ناگزیر آکسیجن کے حصول ایسی اہم ضر ریا ت کے لئے فروغ شجر کا ری کلیدی اہمیت کی حا مل ہے اس لیے طلبا ء حکو متی سرسبز پا کستا ن ویژن کی تکمیل کے لئے مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تا کہ آئندہ نسل کو ما حو لیا تی آلو دگی کا سامنا نہ کر نا پڑے،قبل ازیں ڈپٹی کمشنر با بر بشیر ، ڈائریکٹر بی زیڈ یو بہادر کیمپس ڈاکٹر حسن بچہ ، ڈی ڈی زراعت محمد اشرف کندی ، ڈی ایف طا رق سنانواں کیمپس کے احا طہ مختلف اقسام کے پو دے لگا ئے اور طلبا ء او ر طا لبا ت میں پو دے تقسیم کیے ۔ اسی طرح ڈپٹی کمشنر کی قیا دت میں سماجی شعور کی بیداری کے واک بھی نکالی گئی ۔ سیمینار سے ڈائریکٹر بی زیڈ یو بہادر کیمپس ڈاکٹر حسن بچہ ، ڈی ایف او طا رق سنا نواں نے بھی خطاب کیا ۔ تقریب میں ڈی ایم او ڈاکٹر فیاض جتا لہ ، اساتذہ کرام اور طلبا و طا لبا ت کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.