• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ معروف چلڈرن سپیشلسٹ کے بھائی کا تشدد، شہری کی درخواست پر مقدمہ درج

webmaster by webmaster
مارچ 4, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ معروف چلڈرن سپیشلسٹ کے بھائی کا تشدد، شہری کی درخواست پر مقدمہ درج

لیہ(صبح پا کستان) معروف چلڈرن سپیشلسٹ کے بھائی کا تشدد، شہری کی درخواست پر مقدمہ درج، پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ،تفصیل کے مطابق محلہ فیض آبا د کا رہائشی محمد یعقوب اپنی بچی کو پرائیویٹ کلینک فاطمہ چلڈرن کلینک پر لے کر گیا جہاں پر ڈاکٹر کے بھائی عامر میرانی کی بچی کے والد سے غنڈہ گردی، مارپیٹ کے بعد کلینک سے نکال دیا اس غنڈہ گردی کیخلاف محمد یعقوب کے اہل خانہ سمیت شہریوں کی بڑی تعداد کلینک کے باہر جمع ہو گئی اور روڈ بلاک کر کے شدید احتجاج کیا بعد ازاں شہری محمد یعقوم ولد غلام نبی نے پولیس تھانہ سٹی لیہ میں درخواست دائر کر دی ، درخواست گزار محمد یعقوب نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ اپنی بچی کو فیس دیکر ڈاکٹر سے چیک کروا کر دوائی لے کر گھر آگیا، اور ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کہ کل آ کر بچہ کی طبیعت بارے بتا نا دوبارہ کلینک پر گیا تو عامر میرانی نے دوبارہ فیس کا مطالبہ کیا، جس پر میں نے کہا کہ ڈاکٹر نے طبیعت بتانے کا کہا تھا وہ میں بتانے آیا ہوں اس پر وہ طیش میں آگیا اور گالم گلوچ کرتے ہوئے مجھ پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔ درخواست پر پولیس تھانہ سٹی لیہ نے مقدمہ نمبر 185/19 زیر دفعہ 506 ت پ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے .واضع رہے کہ وقو عہ کے روز مدعی اور مد عی کے اہل خانہ نے اس واقعہ کے خلاف احتجاج بھی کیا تھا

Post Views: 27
Tags: layyah news
Previous Post

لوک گیت ۔ شاعر ، مو سی کلیم

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ڈویژنل پبلک سکول و کالج کی سالانہ نتائج و تقسیم انعامات کی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پا کستان) معروف چلڈرن سپیشلسٹ کے بھائی کا تشدد، شہری کی درخواست پر مقدمہ درج، پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ،تفصیل کے مطابق محلہ فیض آبا د کا رہائشی محمد یعقوب اپنی بچی کو پرائیویٹ کلینک فاطمہ چلڈرن کلینک پر لے کر گیا جہاں پر ڈاکٹر کے بھائی عامر میرانی کی بچی کے والد سے غنڈہ گردی، مارپیٹ کے بعد کلینک سے نکال دیا اس غنڈہ گردی کیخلاف محمد یعقوب کے اہل خانہ سمیت شہریوں کی بڑی تعداد کلینک کے باہر جمع ہو گئی اور روڈ بلاک کر کے شدید احتجاج کیا بعد ازاں شہری محمد یعقوم ولد غلام نبی نے پولیس تھانہ سٹی لیہ میں درخواست دائر کر دی ، درخواست گزار محمد یعقوب نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ اپنی بچی کو فیس دیکر ڈاکٹر سے چیک کروا کر دوائی لے کر گھر آگیا، اور ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کہ کل آ کر بچہ کی طبیعت بارے بتا نا دوبارہ کلینک پر گیا تو عامر میرانی نے دوبارہ فیس کا مطالبہ کیا، جس پر میں نے کہا کہ ڈاکٹر نے طبیعت بتانے کا کہا تھا وہ میں بتانے آیا ہوں اس پر وہ طیش میں آگیا اور گالم گلوچ کرتے ہوئے مجھ پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔ درخواست پر پولیس تھانہ سٹی لیہ نے مقدمہ نمبر 185/19 زیر دفعہ 506 ت پ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے .واضع رہے کہ وقو عہ کے روز مدعی اور مد عی کے اہل خانہ نے اس واقعہ کے خلاف احتجاج بھی کیا تھا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.