• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایل او سی پر شہیدہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ، شہدا کی بلندی درجات اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا

webmaster by webmaster
مارچ 3, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایل او سی پر شہیدہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ، شہدا کی بلندی درجات اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایل او سی پر شہیدہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ، شہدا کی بلندی درجات اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا

اسلام آباد . صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایل او سی پر فائرنگ سے شہیدہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،صدر مملکت نے شہدا کی بلندی درجات اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایل او سی پر دشمن سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے شہید سپاہی غلام حسین،حوالدار عبدالرب اورنائیک خرم علی کے اہل خانہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، صدر مملکت نے شہداکی بلندی درجات اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

صدر مملکت نے شہداکے لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم ملک کے دفاع کےلئے ہمہ وقت تیار ہے، وطن عزیزکیلئے جان قربان کرنےوالوں کی قربانیوں کوہمیشہ یادرکھا جائےگا،ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ قوم ان شہداکی قربانیوں کی مقروض ہے۔

Post Views: 24
Tags: National News
Previous Post

تنہائی کے سوسال ..خضرکلاسرا

Next Post

جماعت اسلامی اور قبائل پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں:سینیٹر سراج الحق

Next Post
جماعت اسلامی اور قبائل پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں:سینیٹر سراج الحق

جماعت اسلامی اور قبائل پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں:سینیٹر سراج الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد . صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایل او سی پر فائرنگ سے شہیدہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،صدر مملکت نے شہدا کی بلندی درجات اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایل او سی پر دشمن سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے شہید سپاہی غلام حسین،حوالدار عبدالرب اورنائیک خرم علی کے اہل خانہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، صدر مملکت نے شہداکی بلندی درجات اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ صدر مملکت نے شہداکے لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم ملک کے دفاع کےلئے ہمہ وقت تیار ہے، وطن عزیزکیلئے جان قربان کرنےوالوں کی قربانیوں کوہمیشہ یادرکھا جائےگا،ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ قوم ان شہداکی قربانیوں کی مقروض ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.