• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جماعت اسلامی اور قبائل پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں:سینیٹر سراج الحق

webmaster by webmaster
مارچ 3, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
جماعت اسلامی اور قبائل پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں:سینیٹر سراج الحق

جماعت اسلامی اور قبائل پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں:سینیٹر سراج الحق

دیر. امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کودرپیش خطرات کے پیش نظر جماعت اسلامی اور قبائل پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،انضمام کا مقصد قبائلی عوام کو ریلیف دینا تھا لیکن حکومت اپنے کیے گئے وعدوں سے مکر گئی اور قبائلی عوام کو گوناگوں مسائل سے دوچار کرلیا ۔

باجوڑ میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ہندوستان کی جارحیت کے خلاف قبائلی عوام کا پاک فوج اور ملک کی سالمیت کیلئے جذبہ قابل دید تھا،ہندوستان کے جانب سے کشمیر میں کئی دہائیوں سے جاری بربریت دنیا پر عیاں ہوچکی ہے، اب ان کی جانب سے حملہ اور حملے کے نتیجے میں پاک فضائیہ کی جانب سے دندان شکن جواب نے انہیں ذلت و رسوائی کا تماشہ بنادیا ۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان کا مزید کہنا تھا کہ قبائلی عوام کو انضمام کے ثمرات نہیں مل سکے کیونکہ موجودہ حکومت اپنے کیے گئے وعدوں سے مکر گئی ہے اور انضمام کو قبائلی عوام کیلئے وبال جان بنا دیا گیا ہے،سابقہ تمام ادارے ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں جبکہ صوبائی حکومت قبائلی عوام کو سینے سے لگانے سے گریزاں ہے،ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قبائلی اضلاع کی ترقی پر مکمل ترجیح دے اور ترجیحی بنیادوں پر قبائلی اضلاع میں تعلیم ، صحت اور دیگر شعبوں میں کام کرے۔ انہوں نے قبائلی عمائدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہ ہماری جماعت کا اصل منشور ملک میں اسلامی نظام کا نفاذ ہے،آپ سب اپنی قوم کے مشیران ہیں،آپ اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے اسلامی اور فلاحی پاکستان میں اپنا کردار ادا کریں,جماعت اسلامی ملک میں اسلامی نظام کے قیام کیلئے کوشاں ہے،قبائل ملک میں مکمل اسلامی نظام کے قیام کیلئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں.

Tags: National News
Previous Post

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایل او سی پر شہیدہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ، شہدا کی بلندی درجات اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا

Next Post

پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Next Post
پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
دیر. امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کودرپیش خطرات کے پیش نظر جماعت اسلامی اور قبائل پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،انضمام کا مقصد قبائلی عوام کو ریلیف دینا تھا لیکن حکومت اپنے کیے گئے وعدوں سے مکر گئی اور قبائلی عوام کو گوناگوں مسائل سے دوچار کرلیا ۔ باجوڑ میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ہندوستان کی جارحیت کے خلاف قبائلی عوام کا پاک فوج اور ملک کی سالمیت کیلئے جذبہ قابل دید تھا،ہندوستان کے جانب سے کشمیر میں کئی دہائیوں سے جاری بربریت دنیا پر عیاں ہوچکی ہے، اب ان کی جانب سے حملہ اور حملے کے نتیجے میں پاک فضائیہ کی جانب سے دندان شکن جواب نے انہیں ذلت و رسوائی کا تماشہ بنادیا ۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان کا مزید کہنا تھا کہ قبائلی عوام کو انضمام کے ثمرات نہیں مل سکے کیونکہ موجودہ حکومت اپنے کیے گئے وعدوں سے مکر گئی ہے اور انضمام کو قبائلی عوام کیلئے وبال جان بنا دیا گیا ہے،سابقہ تمام ادارے ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں جبکہ صوبائی حکومت قبائلی عوام کو سینے سے لگانے سے گریزاں ہے،ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قبائلی اضلاع کی ترقی پر مکمل ترجیح دے اور ترجیحی بنیادوں پر قبائلی اضلاع میں تعلیم ، صحت اور دیگر شعبوں میں کام کرے۔ انہوں نے قبائلی عمائدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہ ہماری جماعت کا اصل منشور ملک میں اسلامی نظام کا نفاذ ہے،آپ سب اپنی قوم کے مشیران ہیں،آپ اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے اسلامی اور فلاحی پاکستان میں اپنا کردار ادا کریں,جماعت اسلامی ملک میں اسلامی نظام کے قیام کیلئے کوشاں ہے،قبائل ملک میں مکمل اسلامی نظام کے قیام کیلئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.