• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان نے بھارت سے اخلاقی جنگ جیت لی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

webmaster by webmaster
مارچ 6, 2019
in First Page, لاہور
0
پاکستان نے بھارت سے اخلاقی جنگ جیت لی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

پاکستان نے بھارت سے اخلاقی جنگ جیت لی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور . وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اعلان سے پاکستان نے بھارت سے اخلاقی جنگ جیت لی ہے اور وزیر اعظم عمران خان نے اپنے عمل سے ثابت کر دیا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اعلان کا عالمی برادری نے بھی خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر اعظم عمرا ن خان نے امن کیلئے جرات مندانہ اقدامات کر کے دنیا کو مثبت پیغام دیا ہے کیونکہ پاکستان امن کا خواہاں ہے اور امن کی ہی جیت ہو گی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں سیاسی جماعتیں ہم آواز اور متحد ہیں اورملکی سالمیت اور وطن کے دفاع کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ مادر وطن کے وقار، سلامتی اور خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے جھوٹ کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ گیا ہے اوربھارتی قیادت شکست کی خفت کا شکار ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکوارڈن لیڈر حسن صدیقی پاکستان کی پوری قوم کا فخر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ اور رکن پنجاب اسمبلی حامد یار ہراج سے ملاقات کے دوران کیا، جنہوں نے ان سے وزیراعلیٰ آفس میں ملاقات کی۔

Post Views: 32
Tags: lahore news
Previous Post

ایل او سی پر بھارتی جارحیت جاری سے مزید 1 شہید، 5 زخمی

Next Post

راجن پور ۔گندم خرید اری مہم 2019 ، باردانہ کی تقسیم میرٹ پر کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لاہور . وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اعلان سے پاکستان نے بھارت سے اخلاقی جنگ جیت لی ہے اور وزیر اعظم عمران خان نے اپنے عمل سے ثابت کر دیا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اعلان کا عالمی برادری نے بھی خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر اعظم عمرا ن خان نے امن کیلئے جرات مندانہ اقدامات کر کے دنیا کو مثبت پیغام دیا ہے کیونکہ پاکستان امن کا خواہاں ہے اور امن کی ہی جیت ہو گی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں سیاسی جماعتیں ہم آواز اور متحد ہیں اورملکی سالمیت اور وطن کے دفاع کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ مادر وطن کے وقار، سلامتی اور خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے جھوٹ کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ گیا ہے اوربھارتی قیادت شکست کی خفت کا شکار ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکوارڈن لیڈر حسن صدیقی پاکستان کی پوری قوم کا فخر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ اور رکن پنجاب اسمبلی حامد یار ہراج سے ملاقات کے دوران کیا، جنہوں نے ان سے وزیراعلیٰ آفس میں ملاقات کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.