• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پیپلز لیبر بیورو کے زیر اہتمام افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ریلی

webmaster by webmaster
مارچ 1, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔پیپلز لیبر بیورو کے زیر اہتمام افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ریلی

لیہ(صبح پا کستان)پیپلز لیبر بیورو ضلع لیہ کے زیر اہتمام افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت سینئر رہنما فیاض احمد اعوان،ضلعی صدر طاہر محمود خان نے کی ،ریلی دفتر پیپلز لیبر بیورو ضلع لیہ سے شروع ہو کر لیہ مائنر پر اختتام پذیر ہوئی ،اس موقع پر فیاض احمد اعوان اور طاہر محمود خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ اپنی افواج کے ساتھ ہے ،پاکستان کی سیاسی قوتوں نے اتحاد کا مظاہرہ کرکے دانشمندی کا ثبوت دیا ہے ،سیاسی قوتوں کے اتحاد سے پوری دنیا پر واضع ہوگیا کہ جب بھی ملک کی سرحدوں کی حفاظت کی بات ہوگی پوری قوم اپنی حکومت اور عسکری قیادت کے ساتھ کھڑی ہوگی اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری رفیق خان درانی ،ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری فوجی محبوب الہی نے بھی خطا ب کیا

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ محکمہ تعلیم کے دفتر میں شجر کاری مہم کا افتتاح ۔سی ای او نے پودا لگایا

Next Post

بھارتی جارحیت کی مذمت،پلوامہ حملے کا الزام مسترد : پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرارداد متفقہ منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)پیپلز لیبر بیورو ضلع لیہ کے زیر اہتمام افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت سینئر رہنما فیاض احمد اعوان،ضلعی صدر طاہر محمود خان نے کی ،ریلی دفتر پیپلز لیبر بیورو ضلع لیہ سے شروع ہو کر لیہ مائنر پر اختتام پذیر ہوئی ،اس موقع پر فیاض احمد اعوان اور طاہر محمود خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ اپنی افواج کے ساتھ ہے ،پاکستان کی سیاسی قوتوں نے اتحاد کا مظاہرہ کرکے دانشمندی کا ثبوت دیا ہے ،سیاسی قوتوں کے اتحاد سے پوری دنیا پر واضع ہوگیا کہ جب بھی ملک کی سرحدوں کی حفاظت کی بات ہوگی پوری قوم اپنی حکومت اور عسکری قیادت کے ساتھ کھڑی ہوگی اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری رفیق خان درانی ،ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری فوجی محبوب الہی نے بھی خطا ب کیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.