• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر خارجہ کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے تھا، آصف زرداری

webmaster by webmaster
مارچ 1, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیر خارجہ کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے تھا، آصف زرداری

وزیر خارجہ کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے تھا، آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنا چاہیے تھی اور اپنا موقف بتانا چاہیے تھا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہمیں او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے تھی، تاہم پارلیمنٹ چاہتی ہے کہ وزیر خارجہ نہ جائیں تو میں پارلیمنٹ کے ساتھ ہوں، موجودہ صورتحال میں پاکستان کواپنے دوستوں کو نہیں بھلانا چاہیے، یہ جتنے ملک ہیں ہمارے پرانے دوست ہیں، یہ ہمارے ملک میں شکار کھیلنے آتے ہیں، ہمارے ان ممالک سے مذہبی اور تاریخی تعلقات ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں او آئی سی اجلاس میں جا کر اپنا موقف بتانا چاہیے، چاہے وزیرخارجہ بعد میں جائیں، ابھی سیکرٹری خارجہ کو بھیج دیں۔

آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ان حالات میں ہم سب جذباتی ہیں، جنگیں صرف افواج نہیں بلکہ قومیں لڑتی ہیں اور پاکستانی قوم پوری طرح سے تیار ہے اپنی فوج کے ساتھ جنگ لڑنے کے لیے۔
سابق صدر نے پاکستانی پائلٹ حسن کو بھارتی طیارے مار گرانے پر خراج تحسین پیش کیا اور بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے دنیا میں پاکستان کا مثبت تاثر جائے گا۔

Post Views: 37
Tags: National News
Previous Post

چمن ۔تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کیلئے ترقی کی ضامن ہے۔ محمدصدیق مدنی

Next Post

شہری دفاع کا عالمی دن اور ہم .. تحریر: مہر کامران تھِندلیہ

Next Post
شہری دفاع کا عالمی دن اور ہم .. تحریر: مہر کامران تھِندلیہ

شہری دفاع کا عالمی دن اور ہم .. تحریر: مہر کامران تھِندلیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنا چاہیے تھی اور اپنا موقف بتانا چاہیے تھا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہمیں او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے تھی، تاہم پارلیمنٹ چاہتی ہے کہ وزیر خارجہ نہ جائیں تو میں پارلیمنٹ کے ساتھ ہوں، موجودہ صورتحال میں پاکستان کواپنے دوستوں کو نہیں بھلانا چاہیے، یہ جتنے ملک ہیں ہمارے پرانے دوست ہیں، یہ ہمارے ملک میں شکار کھیلنے آتے ہیں، ہمارے ان ممالک سے مذہبی اور تاریخی تعلقات ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں او آئی سی اجلاس میں جا کر اپنا موقف بتانا چاہیے، چاہے وزیرخارجہ بعد میں جائیں، ابھی سیکرٹری خارجہ کو بھیج دیں۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ان حالات میں ہم سب جذباتی ہیں، جنگیں صرف افواج نہیں بلکہ قومیں لڑتی ہیں اور پاکستانی قوم پوری طرح سے تیار ہے اپنی فوج کے ساتھ جنگ لڑنے کے لیے۔ سابق صدر نے پاکستانی پائلٹ حسن کو بھارتی طیارے مار گرانے پر خراج تحسین پیش کیا اور بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے دنیا میں پاکستان کا مثبت تاثر جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.