لاہور . یکم مارچ سے شہریوں پر پٹرول بم گرانے کی تیاری ۔ ذرائع کے مطابق پٹرول 4روپے 71 پیسے،ہائی سپیڈڈیزل 9 روپے 44 پیسے، مٹی کا تیل 8 روپے 6 پیسے اور لائٹ ڈیزل 5 روپے 12 پیسے کی قیمتوں میں فی لٹراضافےکی سفارش کردی گئی ۔ قیمتوں میں ردوبدل کاحتمی فیصلہ وزیراعظم کی منظوری کےبعدہوگا،اوگرانےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی سمری ارسال کردی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









