• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کسی پاکستانی طیارے نے ایل او سی کی خلاف ورزی نہیں کی،بھارت کی جانب سے مزید خلاف ورزیوں کا خدشہ ہے :آرمی چیف

webmaster by webmaster
فروری 28, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کسی پاکستانی طیارے نے ایل او سی کی خلاف ورزی نہیں کی،بھارت کی جانب سے مزید خلاف ورزیوں کا خدشہ ہے :آرمی چیف

پاکستان اپنے دفاع میں کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا، آرمی چیف

راولپنڈی . چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں،بھارت کو ہم نے موثر جواب دے دیا ،کسی پاکستانی طیارے نے ایل او سی کی خلاف ورزی نہیں کی ،بھارت کی جانب سے مزید خلاف ورزیوں کا خدشہ ہے ۔پارلیمنٹ ہاوس میں پارلیمانی رہنماﺅں کو بریفنگ دیتے ہوئے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے پارلیمانی رہنماﺅں کو صورتحال سے آگا ہ کیا ۔اس موقع پر آرمی چیف نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ توقع ہے کہ بھارت وزیراعظم کی دعوت کا مثبت جواب دے گا ،وزیراعظم نے بھارت کو ایک بار پھر امن کی دعوت دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ عالمی طاقتوں کی کوشش ہے معاملات پر امن طریقے سے حل ہوں ،عالمی طاقتوں کو پاک بھارت کشیدگی پر تشویش ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی طیاروں نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس پر مار گرا یا ،ایک بھارتی جہاز پاکستانی اور دوسرا بھارتی حدود میں گرا۔

پارلیمانی رہنماﺅں کے ان کیمرہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے زیادہ وقت خود ہی بریفنگ دی جس کے اختتام پر انہوں نے پارلیمانی رہنماﺅں سے کوئی نقطہ واضح نہ ہونے کے حوالے سے بھی دریافت کیا ،سیاسی رہنماﺅں نے کچھ نقات پر وضاحت حاصل کی ۔آرمی چیف نے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے پر سیاسی رہنماﺅں کا شکریہ ادا کیا ۔

Post Views: 17
Tags: National News
Previous Post

پاک بھارت کشیدگی؛ پارلیمانی رہنماؤں کو ترجمان پاک فوج کی ان کیمرا بریفنگ

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔غزوہ ہند میں پا کستانی قوم پاک فوج کے شا نہ بشا نہ ہے ۔مولانا اصغر الحسینی

Next Post
ڈیرہ غازی خان۔غزوہ ہند میں پا کستانی قوم پاک فوج کے شا نہ بشا نہ ہے ۔مولانا اصغر الحسینی

ڈیرہ غازی خان۔غزوہ ہند میں پا کستانی قوم پاک فوج کے شا نہ بشا نہ ہے ۔مولانا اصغر الحسینی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
راولپنڈی . چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں،بھارت کو ہم نے موثر جواب دے دیا ،کسی پاکستانی طیارے نے ایل او سی کی خلاف ورزی نہیں کی ،بھارت کی جانب سے مزید خلاف ورزیوں کا خدشہ ہے ۔پارلیمنٹ ہاوس میں پارلیمانی رہنماﺅں کو بریفنگ دیتے ہوئے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے پارلیمانی رہنماﺅں کو صورتحال سے آگا ہ کیا ۔اس موقع پر آرمی چیف نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ توقع ہے کہ بھارت وزیراعظم کی دعوت کا مثبت جواب دے گا ،وزیراعظم نے بھارت کو ایک بار پھر امن کی دعوت دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ عالمی طاقتوں کی کوشش ہے معاملات پر امن طریقے سے حل ہوں ،عالمی طاقتوں کو پاک بھارت کشیدگی پر تشویش ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی طیاروں نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس پر مار گرا یا ،ایک بھارتی جہاز پاکستانی اور دوسرا بھارتی حدود میں گرا۔ پارلیمانی رہنماﺅں کے ان کیمرہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے زیادہ وقت خود ہی بریفنگ دی جس کے اختتام پر انہوں نے پارلیمانی رہنماﺅں سے کوئی نقطہ واضح نہ ہونے کے حوالے سے بھی دریافت کیا ،سیاسی رہنماﺅں نے کچھ نقات پر وضاحت حاصل کی ۔آرمی چیف نے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے پر سیاسی رہنماﺅں کا شکریہ ادا کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.