• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاک بھارت کشیدگی؛ پارلیمانی رہنماؤں کو ترجمان پاک فوج کی ان کیمرا بریفنگ

webmaster by webmaster
فروری 27, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاک بھارت کشیدگی؛ پارلیمانی رہنماؤں کو ترجمان پاک فوج کی ان کیمرا بریفنگ

پاک بھارت کشیدگی؛ پارلیمانی رہنماؤں کو ترجمان پاک فوج کی ان کیمرا بریفنگ

اسلام آباد: پارلیمانی رہنماؤں کا ان کیمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے بھارتی جارحیت پر بریفنگ دی جارہی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی جارحیت پر پارلیمانی رہنماؤں کا ان کیمرہ اجلاس جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر شریک ہیں۔

قائد حزب اختلاف شہبازشریف، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے علاوہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اورسیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی شریک ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے بھارتی جارحیت اور پاکستان کے منہ توڑ جواب پر پارلیمانی رہنماؤں کو ان کیمرہ بریفنگ دی گئی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی پارلیمانی رہنماؤں کو نیشنل کمانڈ اجلاس کے فیصلوں سے آگاہ کیا اور دوست ممالک سے رابطوں پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری سے مثبت جواب مل رہا ہے، پاکستان نے بھارت کو امن کا واضح پیغام دیا۔

Post Views: 20
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی ،بھارتی طیارے مار گرانے پر مٹھائی تقسیم

Next Post

کسی پاکستانی طیارے نے ایل او سی کی خلاف ورزی نہیں کی،بھارت کی جانب سے مزید خلاف ورزیوں کا خدشہ ہے :آرمی چیف

Next Post
کسی پاکستانی طیارے نے ایل او سی کی خلاف ورزی نہیں کی،بھارت کی جانب سے مزید خلاف ورزیوں کا خدشہ ہے :آرمی چیف

کسی پاکستانی طیارے نے ایل او سی کی خلاف ورزی نہیں کی،بھارت کی جانب سے مزید خلاف ورزیوں کا خدشہ ہے :آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: پارلیمانی رہنماؤں کا ان کیمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے بھارتی جارحیت پر بریفنگ دی جارہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی جارحیت پر پارلیمانی رہنماؤں کا ان کیمرہ اجلاس جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر شریک ہیں۔ قائد حزب اختلاف شہبازشریف، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے علاوہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اورسیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی شریک ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے بھارتی جارحیت اور پاکستان کے منہ توڑ جواب پر پارلیمانی رہنماؤں کو ان کیمرہ بریفنگ دی گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی پارلیمانی رہنماؤں کو نیشنل کمانڈ اجلاس کے فیصلوں سے آگاہ کیا اور دوست ممالک سے رابطوں پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری سے مثبت جواب مل رہا ہے، پاکستان نے بھارت کو امن کا واضح پیغام دیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.