• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی ،بھارتی طیارے مار گرانے پر مٹھائی تقسیم

webmaster by webmaster
فروری 27, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی ،بھارتی طیارے مار گرانے پر مٹھائی تقسیم

لیہ(صبح پا کستان)صحافی برادری بھی افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے دشمن کی طرف سے کسی بھی جارحیت کامنہ توڑجواب دیں گیڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ سے ٹی ڈی اے ختم نبوت چوک تک ریلی نکالی اور مٹھائی تقسیم کی گئی،۔صدرڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی نے کہا کہ بھارتی طیارے مار گرانے پرافواج پاکستان مبارکباد کے مستحق ہیں پاکستانی قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ ہے ہم سمجھتے ہیں کہ افواج پاکستان دنیا بھر میں اپنا ایک علیحدہ مقام رکھتی ہے اپنے ملک کے سرحدوں کی حفاظت کرنے میں دن رات جوان جانفشانی سے اپنی ڈیوٹی دے رہے ہیں سینئرصحافی انجم صحرائی نے کہاکہ وطن عزیزکادفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے،بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ کھڑاہے۔وطن عزیزکی طرف اٹھنے والی ہرمیلی ا?نکھ کونکال ڈالیں گے۔اس موقع پرصحافیوں ،تاجروں اورشہریوں نیپاک فوج کے حق میں نعرہ بازی بھی کی۔ ٹی ڈی اے ختم نبوت چوک پربھارتی طیارہ مار گرانے کی خوشی میں ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کی جانب سے مٹھائی تقسیم کی گئی

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پولیس کمپلینٹ ہینڈلنگ سیل کی کا میابی ، زمین کا تنازعہ حل ،فریقین میں صلح

Next Post

پاک بھارت کشیدگی؛ پارلیمانی رہنماؤں کو ترجمان پاک فوج کی ان کیمرا بریفنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پا کستان)صحافی برادری بھی افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے دشمن کی طرف سے کسی بھی جارحیت کامنہ توڑجواب دیں گیڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ سے ٹی ڈی اے ختم نبوت چوک تک ریلی نکالی اور مٹھائی تقسیم کی گئی،۔صدرڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی نے کہا کہ بھارتی طیارے مار گرانے پرافواج پاکستان مبارکباد کے مستحق ہیں پاکستانی قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ ہے ہم سمجھتے ہیں کہ افواج پاکستان دنیا بھر میں اپنا ایک علیحدہ مقام رکھتی ہے اپنے ملک کے سرحدوں کی حفاظت کرنے میں دن رات جوان جانفشانی سے اپنی ڈیوٹی دے رہے ہیں سینئرصحافی انجم صحرائی نے کہاکہ وطن عزیزکادفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے،بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ کھڑاہے۔وطن عزیزکی طرف اٹھنے والی ہرمیلی ا?نکھ کونکال ڈالیں گے۔اس موقع پرصحافیوں ،تاجروں اورشہریوں نیپاک فوج کے حق میں نعرہ بازی بھی کی۔ ٹی ڈی اے ختم نبوت چوک پربھارتی طیارہ مار گرانے کی خوشی میں ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کی جانب سے مٹھائی تقسیم کی گئی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.