• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھارتی جارحیت کا جواب دیا جائے گا، وزیر خارجہ

webmaster by webmaster
فروری 26, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بھارتی جارحیت کا جواب دیا جائے گا، وزیر خارجہ

بھارتی جارحیت کا جواب دیا جائے گا، وزیر خارجہ

اسلام آباد میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر خزانہ اسد عمر کے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں، بھارتی اقدام پاکستان کے خلاف جارحیت ہے اور پاکستان اس کا جواب دے گا، وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا خصوصی اجلاس 27 فروری کو طلب کرلیا ہے، جب کہ افواج اور عوام کو تیار رہنےکی ہدایت کردی ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزرائے دفاع، خزانہ اور خارجہ پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے جو پاکستان کی سیاسی قیادت کو صورتحال پر اعتماد میں لے کرمشاورت کرے گی۔ پاکستان میں عالمی میڈیا کو موقع پر لےجانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ اوآئی سی کےرابطہ گروپ کااجلاس متحدہ عرب امارات میں جاری ہے جہاں سیکرٹری خارجہ پاکستان کانکتہ نظرپیش کریں گی۔ اسلامی تعاون تنظیم میں بھارتی وزیرخارجہ کی آمد سے متعلق نہیں بتایاگیا، او آئی سی سشما سوراج کو مدعوکرنے پر نظر ثانی کرے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک فوج اور فضائیہ پر شک کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ہمارے طیارے حملے کا جواب دینے کےلیے چوکس تھے، بھارتی طیارے رات2بج کر 55 منٹ پرداخل ہوئے، رات 2 بج کر 58 منٹ پر پاک فضائیہ کے طیاروں نے دشمن کو للکارا، بھارتی طیارے ایل او سی سے اپنا رخ تبدیل کرکے واپس چلے گئے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کبھی جارحیت سے نہیں گبھرایا، کرتار پور کے راستے ہم نے بند کرنے کے لیے نہیں کھولے، بھارت اپنے ذہن کے راستے کھولے ، اس پر سیاست کا بھوت سوار ہے، وہ اقتدار کے لیے بدمست ہاتھی کی طرح دیواروں سے ٹکر مار رہے ہیں۔

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔محکمہ تحفظ ماحولیات نے موسم بہار شجرکاری مہم کے تحت 44سو پودے لگانے کا ہدف مکمل کر لیا ۔ ذوالقرنین احمد

Next Post

لیہ ۔ این جی اوز سے ماہانہ پراگریس رپورٹ، سالانہ آڈٹ رپورٹ ،رجسٹریشن تجدید اور الیکشن بارے مکمل رپورٹ طلب

Next Post
لیہ ۔ این جی اوز سے ماہانہ پراگریس رپورٹ، سالانہ آڈٹ رپورٹ ،رجسٹریشن تجدید اور الیکشن بارے مکمل رپورٹ طلب

لیہ ۔ این جی اوز سے ماہانہ پراگریس رپورٹ، سالانہ آڈٹ رپورٹ ،رجسٹریشن تجدید اور الیکشن بارے مکمل رپورٹ طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر خزانہ اسد عمر کے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں، بھارتی اقدام پاکستان کے خلاف جارحیت ہے اور پاکستان اس کا جواب دے گا، وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا خصوصی اجلاس 27 فروری کو طلب کرلیا ہے، جب کہ افواج اور عوام کو تیار رہنےکی ہدایت کردی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزرائے دفاع، خزانہ اور خارجہ پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے جو پاکستان کی سیاسی قیادت کو صورتحال پر اعتماد میں لے کرمشاورت کرے گی۔ پاکستان میں عالمی میڈیا کو موقع پر لےجانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ اوآئی سی کےرابطہ گروپ کااجلاس متحدہ عرب امارات میں جاری ہے جہاں سیکرٹری خارجہ پاکستان کانکتہ نظرپیش کریں گی۔ اسلامی تعاون تنظیم میں بھارتی وزیرخارجہ کی آمد سے متعلق نہیں بتایاگیا، او آئی سی سشما سوراج کو مدعوکرنے پر نظر ثانی کرے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک فوج اور فضائیہ پر شک کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ہمارے طیارے حملے کا جواب دینے کےلیے چوکس تھے، بھارتی طیارے رات2بج کر 55 منٹ پرداخل ہوئے، رات 2 بج کر 58 منٹ پر پاک فضائیہ کے طیاروں نے دشمن کو للکارا، بھارتی طیارے ایل او سی سے اپنا رخ تبدیل کرکے واپس چلے گئے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کبھی جارحیت سے نہیں گبھرایا، کرتار پور کے راستے ہم نے بند کرنے کے لیے نہیں کھولے، بھارت اپنے ذہن کے راستے کھولے ، اس پر سیاست کا بھوت سوار ہے، وہ اقتدار کے لیے بدمست ہاتھی کی طرح دیواروں سے ٹکر مار رہے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.