• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔کیمونٹی کے تعاون سے صحت مندتوانا معاشرے کے قیام کے لیے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر بابربشیر

webmaster by webmaster
فروری 21, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔کیمونٹی کے تعاون سے صحت مندتوانا معاشرے کے قیام کے لیے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر بابربشیر

لیہ(صبح پا کستان )کیمونٹی کے تعاون سے صحت مندتوانا معاشرے کے قیام کے لیے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں ۔ فراہمی و نکاسی آب ،صاف پانی کی فراہمی ،ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے حکومتی پروگرامز پر عمل درآمد یقینی بناتے ہوئے مطلوبہ نتائج کے حصول کو ممکن بنائیں ۔یہ بات ڈپٹی کمشنر بابربشیر نے یونین کونسل172ٹی ڈی اے میں ویلج واش کمیٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب میں ڈائریکٹر کیمونٹی ڈویلپمنٹ یونٹ طارق محمود،سی ای او تعلیم ثناء اللہ سہرانی،چیئرمین یوسی اعجاز کھرل،کیمونٹی ڈویلپمنٹ آفیسرحسن غفور،ایکسین شعیب فیاض،پروگرام مینجر حسنین کاظمی،ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرپلاننگ ملک اورنگزیب کے علاوہ کونسلرزاور واش کمیٹی ممبران نے شرکت کی۔ ڈائریکٹر کیمونٹی ڈویلپمنٹ طارق محمودنے خطاب کرتے ہوئے ویلج واش کمیٹیوں کی تشکیل ،اغراض ومقاصد،دیہی علاقوں میں صفائی کے لیے آگہی مہم فراہمی نکاسی آب کے منصوبوں ،کھلے میں پاخانہ سے محفوظ گاؤں بنانے کے لیے آگہی و پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹوائلٹ بلاکس کی تعمیر،فروغ شجرکاری،سکولوں میں واش کلبز کے قیام ایسے امور کے بارے میں آگاہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ بھرپور وسائل سے مالامال پنجاب کو صاف ستھرا رکھنا ان پروگرامز کی اولین حکمت عملی ہے جس کے لیے سول سائٹی اور بلدیاتی اداروں کا تعاون خوش آئند ہے۔حسن غفور نے واش کلبز اور ویلج کمیٹیوں کی کارکردگی کے بار ے میں آگاہ کرتے ہوے بتایا کہ یوسی 172کے 13گاؤ ں میں سے 7گاؤں کھلے میں پاخانہ سے پاک بنادیے گئے ہیں جن کے تمام مکینوں کو ٹوائلٹس کی سہولیات میسر کردی گئی ہے ۔ملک اوورنگزیب نے سکولوں میں قائم واش کلبز کے ذریعے موثر آگہی کے بار ے میں بتایا ۔ڈپٹی کمشنر نے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے تحت صحت مندمعاشرے کے قیام اوردیہی عوام کے معیارزندگی کو بہتر بنانے کے لیے جاری منصوبوں کو مستحسن قرار دیتے ہوے انکی اہمیت و افادیت کے مطابق جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔بعدازاں سرسبزشاداب پاکستان مہم کے تحت یونین کونسل کے احاطے اور ہائی سکول 172ٹی ڈی اے میں پودئے گئے ۔اسی طرح ڈپٹی کمشنر نے بوائز ہائی سکول 172ٹی ڈی اے میں واش کلب کامعائنہ اور بچوں سے آگہی مہم کے سلسلہ میں مختلف سوالات کیے۔اس موقع پرسی ای او تعلیم ثناء اللہ سہرانی نے بتایا کہ ضلع بھر کے ہائی سکول میں ہینڈ ڈارئر،لیکوڈ سوپ فراہم کرنے کے علاوہ واش بیسن لگائے جاچکے ہیں اور اوڈی ایف فری آگہی مہم ،صاف پانی کی فراہمی کے لیے بھی اساتذہ اور طلبا ء آگہی میں حصہ لے رہے ہیں ۔پروگرام مینجرواش حسنین کاظمی نے سکولوں کے واش کلبز کے ذریعے بیماریوں سے بچاؤ کی آگہی مہم کے سلسلہ میں بریفنگ دی۔چیئرمین یوسی اعجاز کھرل نے ہفتہ صفائی منانے کا اعلان کیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ حکو مت ضلع لیہ میں یتیم بچوں کی کفالت کے لیے سویٹ ہوم قائم کرے گی ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹرپاکستان بیت المال سرفراز احمدخان

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان کیمپس میں ٹیچرز ٹریننگ کے تمام اہم پروگرامز کا آغاز ہو گیا ۔قیصرعباس کاظمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان )کیمونٹی کے تعاون سے صحت مندتوانا معاشرے کے قیام کے لیے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں ۔ فراہمی و نکاسی آب ،صاف پانی کی فراہمی ،ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے حکومتی پروگرامز پر عمل درآمد یقینی بناتے ہوئے مطلوبہ نتائج کے حصول کو ممکن بنائیں ۔یہ بات ڈپٹی کمشنر بابربشیر نے یونین کونسل172ٹی ڈی اے میں ویلج واش کمیٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب میں ڈائریکٹر کیمونٹی ڈویلپمنٹ یونٹ طارق محمود،سی ای او تعلیم ثناء اللہ سہرانی،چیئرمین یوسی اعجاز کھرل،کیمونٹی ڈویلپمنٹ آفیسرحسن غفور،ایکسین شعیب فیاض،پروگرام مینجر حسنین کاظمی،ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرپلاننگ ملک اورنگزیب کے علاوہ کونسلرزاور واش کمیٹی ممبران نے شرکت کی۔ ڈائریکٹر کیمونٹی ڈویلپمنٹ طارق محمودنے خطاب کرتے ہوئے ویلج واش کمیٹیوں کی تشکیل ،اغراض ومقاصد،دیہی علاقوں میں صفائی کے لیے آگہی مہم فراہمی نکاسی آب کے منصوبوں ،کھلے میں پاخانہ سے محفوظ گاؤں بنانے کے لیے آگہی و پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹوائلٹ بلاکس کی تعمیر،فروغ شجرکاری،سکولوں میں واش کلبز کے قیام ایسے امور کے بارے میں آگاہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ بھرپور وسائل سے مالامال پنجاب کو صاف ستھرا رکھنا ان پروگرامز کی اولین حکمت عملی ہے جس کے لیے سول سائٹی اور بلدیاتی اداروں کا تعاون خوش آئند ہے۔حسن غفور نے واش کلبز اور ویلج کمیٹیوں کی کارکردگی کے بار ے میں آگاہ کرتے ہوے بتایا کہ یوسی 172کے 13گاؤ ں میں سے 7گاؤں کھلے میں پاخانہ سے پاک بنادیے گئے ہیں جن کے تمام مکینوں کو ٹوائلٹس کی سہولیات میسر کردی گئی ہے ۔ملک اوورنگزیب نے سکولوں میں قائم واش کلبز کے ذریعے موثر آگہی کے بار ے میں بتایا ۔ڈپٹی کمشنر نے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے تحت صحت مندمعاشرے کے قیام اوردیہی عوام کے معیارزندگی کو بہتر بنانے کے لیے جاری منصوبوں کو مستحسن قرار دیتے ہوے انکی اہمیت و افادیت کے مطابق جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔بعدازاں سرسبزشاداب پاکستان مہم کے تحت یونین کونسل کے احاطے اور ہائی سکول 172ٹی ڈی اے میں پودئے گئے ۔اسی طرح ڈپٹی کمشنر نے بوائز ہائی سکول 172ٹی ڈی اے میں واش کلب کامعائنہ اور بچوں سے آگہی مہم کے سلسلہ میں مختلف سوالات کیے۔اس موقع پرسی ای او تعلیم ثناء اللہ سہرانی نے بتایا کہ ضلع بھر کے ہائی سکول میں ہینڈ ڈارئر،لیکوڈ سوپ فراہم کرنے کے علاوہ واش بیسن لگائے جاچکے ہیں اور اوڈی ایف فری آگہی مہم ،صاف پانی کی فراہمی کے لیے بھی اساتذہ اور طلبا ء آگہی میں حصہ لے رہے ہیں ۔پروگرام مینجرواش حسنین کاظمی نے سکولوں کے واش کلبز کے ذریعے بیماریوں سے بچاؤ کی آگہی مہم کے سلسلہ میں بریفنگ دی۔چیئرمین یوسی اعجاز کھرل نے ہفتہ صفائی منانے کا اعلان کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.