• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان: بارش سے خستہ گھر کی چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق

webmaster by webmaster
فروری 21, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ملتان: بارش سے خستہ گھر کی چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق

ملتان . ملتان میں گھر کی چھت گرنے سے ماں اور تین بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں اور لاشوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بدھلہ روڈ پر بارش کے باعث گھر کی خستہ حال چھت گر گئی جس سے چار بچوں اور دو خواتین سمیت چھت افراد ملبے تلے دب گئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر آپریشن شروع کیا۔ ماں اور تین بچوں کی لاشوں کو نکال لیا جبکہ ایک 14 سالہ لڑکی ثمرہ اور 60 سالہ خاتون کو زخمی حالت میں نکال کر نشتر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ منتقل کر دیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق بچوں میں 12 سالہ علی، 5 سالہ بختاور، 2 سالہ عروج اور 35 سالہ شازیہ شامل ہیں جبکہ دونوں زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک ہے۔

Post Views: 25
Tags: multan news
Previous Post

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

Next Post

لیہ ۔ حکو مت ضلع لیہ میں یتیم بچوں کی کفالت کے لیے سویٹ ہوم قائم کرے گی ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹرپاکستان بیت المال سرفراز احمدخان

Next Post

لیہ ۔ حکو مت ضلع لیہ میں یتیم بچوں کی کفالت کے لیے سویٹ ہوم قائم کرے گی ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹرپاکستان بیت المال سرفراز احمدخان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان . ملتان میں گھر کی چھت گرنے سے ماں اور تین بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں اور لاشوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بدھلہ روڈ پر بارش کے باعث گھر کی خستہ حال چھت گر گئی جس سے چار بچوں اور دو خواتین سمیت چھت افراد ملبے تلے دب گئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر آپریشن شروع کیا۔ ماں اور تین بچوں کی لاشوں کو نکال لیا جبکہ ایک 14 سالہ لڑکی ثمرہ اور 60 سالہ خاتون کو زخمی حالت میں نکال کر نشتر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ منتقل کر دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق بچوں میں 12 سالہ علی، 5 سالہ بختاور، 2 سالہ عروج اور 35 سالہ شازیہ شامل ہیں جبکہ دونوں زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.