• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عالمی عدالت میں کلبھوشن کیس کی سماعت ، پاکستان کے اٹارنی جنرل کے دلائل

webmaster by webmaster
فروری 19, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
عالمی عدالت میں کلبھوشن کیس کی سماعت ، پاکستان کے اٹارنی جنرل کے دلائل

دی ہیگ . عالمی عدالت میں انصاف میں کلبھوشن یادیو کیخلاف کیس کی سماعت جاری ہے اور پاکستان دلائل جاری رکھے ہوئے ہے تاہم آئی سی جے نے پاکستان کی ایڈہاک جج کی تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔

اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اب تک دہشتگردی سے 130 ارب ڈالر کا نقصان ہو اہے ، بھارت دہشتگردی کے ذریعے ہمسایوں کو غیر مستحکم کر رہاہے ، پاکستان کو بھارت کی دہشتگردی سے بہت نقصان ہوا۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ را ایجنٹ کلبھوشن بلوچستان اور سندھ میں دہشتگردی کر تا رہاہے ، بھارت اینٹی پاکستان ملیشیاکی فنڈنگ اورتربیت کررہاہے، بھارت افغان سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال کررہاہے۔

اٹارنی جنرل انور منصور نے کہا کہ آرمی پبلک سکول پشاور حملے میں بھارت براہ راست ملوث تھا ، آرمی پبلک سکول حملے میں 140 بچوں کو شہید کیا گیا ہے، بھارت سی پیک کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے ، کلھبوشن کی کارروائیاں بھارتی ریاستی دہشتگردی تھیں ۔

انہوں نے کہا کہ خود کش حملہ آوروں نے پاکستان میں سینکڑوں افرا د کو نشانہ بنایا ، بھارت افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال کر رہا ہے ۔

اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کلبھوشن کی اہلخانہ سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ملاقات کروائی ، بھارت اپنی ایسی کوئی مثال دکھا دے ۔

Post Views: 17
Tags: National News
Previous Post

باتیں کوٹ سلطان کی.تحریر : انجم صحرائی

Next Post

چوبارہ۔ غیر قانونی منِی پٹرول پمپس،آئل ایجنسیوں اور گیس ریفیلنگ سنٹروں کے خلاف خصوصی مہم جاری

Next Post
چوبارہ۔ غیر قانونی منِی پٹرول پمپس،آئل ایجنسیوں اور گیس ریفیلنگ سنٹروں کے خلاف خصوصی مہم جاری

چوبارہ۔ غیر قانونی منِی پٹرول پمپس،آئل ایجنسیوں اور گیس ریفیلنگ سنٹروں کے خلاف خصوصی مہم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
دی ہیگ . عالمی عدالت میں انصاف میں کلبھوشن یادیو کیخلاف کیس کی سماعت جاری ہے اور پاکستان دلائل جاری رکھے ہوئے ہے تاہم آئی سی جے نے پاکستان کی ایڈہاک جج کی تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔ اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اب تک دہشتگردی سے 130 ارب ڈالر کا نقصان ہو اہے ، بھارت دہشتگردی کے ذریعے ہمسایوں کو غیر مستحکم کر رہاہے ، پاکستان کو بھارت کی دہشتگردی سے بہت نقصان ہوا۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ را ایجنٹ کلبھوشن بلوچستان اور سندھ میں دہشتگردی کر تا رہاہے ، بھارت اینٹی پاکستان ملیشیاکی فنڈنگ اورتربیت کررہاہے، بھارت افغان سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال کررہاہے۔ اٹارنی جنرل انور منصور نے کہا کہ آرمی پبلک سکول پشاور حملے میں بھارت براہ راست ملوث تھا ، آرمی پبلک سکول حملے میں 140 بچوں کو شہید کیا گیا ہے، بھارت سی پیک کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے ، کلھبوشن کی کارروائیاں بھارتی ریاستی دہشتگردی تھیں ۔ انہوں نے کہا کہ خود کش حملہ آوروں نے پاکستان میں سینکڑوں افرا د کو نشانہ بنایا ، بھارت افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال کر رہا ہے ۔ اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کلبھوشن کی اہلخانہ سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ملاقات کروائی ، بھارت اپنی ایسی کوئی مثال دکھا دے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.