لیہ (صبح پا کستان )انچارج سی آئی اے سٹاف کا اشتہاریوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ،اب تک متعدد اشتہاری گرفتار کر نے کے بعد ایک اور اشتہاری ملزم عبد الغفارگرفتار،ضلع کے تمام اشتہاریوں کی گرفتاری تک آپریشن جاری رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق انچارج سی آئی اے سٹاف عارف گجر کا اشتہاریوں کے خلاف سر آپریشن جاری ہے اب تک متعدد اشتہاری گرفتارہو چکے ہیں اب ایک اور اشتہاری ملزم عبد الغفار کوگرفتا ر کیا گیا ہے ، عبد الغفار پر تھانہ سٹی میں جرم 379/454/148/149کے تحت مقدمات درج ہیں ،انچارج عارف گجر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کے تما م اشتہاریوں کی گرفتاری تک آپریشن جاری رہے گا ،سر چ آپریشن کے دوران کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









