لیہ ( صبح پا کستان )ممبر ضلعی امن کمیٹی سید محمد ثقلین زیدی کے والد محترم وفات پا گءے ہیں ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
مرحوم کی نمازہ جنازہ آج بروز سوموار ۱۸ فروری ۲۰۱۹ بعد نماز عشاء رات ۸ بجے امام بارگاہ حسنینیہ لیہ میں ادا کی جاءے گی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









