• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

انسداد پولیو کیلئے کئے جانے والے اقدمات میں غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کروں گا:وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

webmaster by webmaster
فروری 18, 2019
in جنوبی پنجاب, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
انسداد پولیو کیلئے کئے جانے والے اقدمات میں غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کروں گا:وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور .وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں پولیو کا کیس سامنے آنے اورفیصل آباد اور راولپنڈی میں ماحولیاتی نمونے مثبت آنے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ لاہو رمیں پولیو کا کیس سامنے آنا انتہائی تشویشناک امر ہے ،فیصل آباد او رراولپنڈی میں ماحولیاتی نمونے مثبت آنا بھی کسی طرح قابل قبو ل نہیں،بچے ہمارا مستقبل ہیں اورانہیں پولیوسے بچانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،انسداد پولیو کیلئ انسداد پولیو سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ صرف اجلاس کر کے باتوں سے کام نہیں چلے گا بلکہ متعلقہ محکموں اور اداروں کو باہمی رابطوں کو مضبوط بنا کر رزلٹ دینا ہوں گے۔وزیراعلی پنجاب نے ہدایت کی کہ میٹنگز میں کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد بھی یقینی بنایاجائے اورانسداد پولیوکے اقدامات سے آگاہی کے لئے بھرپور مہم چلائی جائے،لاہور کے داخلی و خارجی راستوں،بس اڈوں اور ریلوے سٹیشن پر بچوں کو انسدادپولیوکے قطرے پلانے کے لئے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔انہوں نے کہاکہ پنجاب سمیت پاکستان کو پولیو فری بنانا ہمارا مشن ہے، انسداد پولیو کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کی خود مانیٹرنگ کروں گا،متعلقہ اداروں اورمحکموں کو بچوں کو پولیوسے بچانے کے لئے عملی طورپر محنت اور جانفشانی سے کام کرنا ہوگا،حکومت پنجاب انسداد پولیو کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ چیف سیکرٹری انسداد پولیو کے لئے اقدامات کا جائزہ لینے سے متعلق ہفتہ وار میٹنگ کریں جبکہ میں انسداد پولیو کے لئے اقدامات کا جائزہ لینے سے متعلق ہر ماہ میٹنگ کروں گا۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان کو پولیو فری بنانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی ، بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانا قومی ذمہ داری ہے اوربچوں کا محفوظ مستقبل ہم سب کیلئے اہم ہے،محکمہ صحت کی ٹیمیں ہر بچے کی انسداد پولیو ویکسینیشن کو یقینی بنائیں، کوئی بچہ انسداد پولیو ویکسینیشن سے محروم نہیں رہنا چاہیئے۔اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیاکہ باجوڑ میں 9سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس پر انسداد پولیو کے قطرے پلانے کے لئے عمر کی حد بڑھانے کا جائزہ لیاگیا اورفیصلہ کیا گیا کہ انسداد پولیو کے قطرے 10برس تک کے بچوں کوپلانے کے حوالے سے نیشنل پولیو ٹیم سے مشاورت کی جائے گی اور اس ضمن میں جلد ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ اجلاس میں آؤٹ فال روڈ پر سیوریج کے نظام کو بہتر بنانے کابھی فیصلہ کیاگیا۔واسا کا سب ڈویژن آفس جلد آؤٹ فال روڈ پر قائم کیا جائے گااورڈرینج کے مسئلے کے حل کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ اس علاقے میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے بھی اقدامات کئے جائیں۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر لاہور نے شالا مار ٹاؤن میں پولیو کا کیس سامنے آنے کے حوالے سے رپورٹ پیش کی۔ وزیراعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پولیو کا شکار ہونے والے بچے کو انسداد پولیو کی زیروڈوزنہیں دی گئی تھی تاہم بچے کو معمول کی مہم کے دوران انسداد پولیو کے قطرے پلائے گئے تھے۔اجلاس میں پولیو کی روک تھام کے لیے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، صوبائی وزیر ہاؤسنگ محمودالرشید، صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان، صوبائی وزیرسکولز ایجوکیشن مرادراس،چیف سیکرٹری، وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیوبابر بن عطا،سیکرٹری بلدیات، سیکرٹری اطلاعات، کمشنر لاہور ڈویژن، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن، سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ، سیکرٹری ہاؤسنگ، کمشنرفیصل آباد ڈویژن، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہبازگل، انسداد پولیو قومی پروگرام کے اعلی حکام، ڈبلیو ایچ او کے ماہرین ،ڈی سی لاہور، ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب اور اعلیٰ افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔

Post Views: 11
Tags: lahore news
Previous Post

پاکستان کا دورہ کرنے والے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایسے کون سے انقلابی اقدامات کئے ہیں دنیا بھر میں ان کی دھوم مچی ہوئی ہے ؟تفصیلات جانئے

Next Post

سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل

Next Post
سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل

سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور .وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں پولیو کا کیس سامنے آنے اورفیصل آباد اور راولپنڈی میں ماحولیاتی نمونے مثبت آنے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ لاہو رمیں پولیو کا کیس سامنے آنا انتہائی تشویشناک امر ہے ،فیصل آباد او رراولپنڈی میں ماحولیاتی نمونے مثبت آنا بھی کسی طرح قابل قبو ل نہیں،بچے ہمارا مستقبل ہیں اورانہیں پولیوسے بچانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،انسداد پولیو کیلئ انسداد پولیو سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ صرف اجلاس کر کے باتوں سے کام نہیں چلے گا بلکہ متعلقہ محکموں اور اداروں کو باہمی رابطوں کو مضبوط بنا کر رزلٹ دینا ہوں گے۔وزیراعلی پنجاب نے ہدایت کی کہ میٹنگز میں کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد بھی یقینی بنایاجائے اورانسداد پولیوکے اقدامات سے آگاہی کے لئے بھرپور مہم چلائی جائے،لاہور کے داخلی و خارجی راستوں،بس اڈوں اور ریلوے سٹیشن پر بچوں کو انسدادپولیوکے قطرے پلانے کے لئے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔انہوں نے کہاکہ پنجاب سمیت پاکستان کو پولیو فری بنانا ہمارا مشن ہے، انسداد پولیو کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کی خود مانیٹرنگ کروں گا،متعلقہ اداروں اورمحکموں کو بچوں کو پولیوسے بچانے کے لئے عملی طورپر محنت اور جانفشانی سے کام کرنا ہوگا،حکومت پنجاب انسداد پولیو کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ چیف سیکرٹری انسداد پولیو کے لئے اقدامات کا جائزہ لینے سے متعلق ہفتہ وار میٹنگ کریں جبکہ میں انسداد پولیو کے لئے اقدامات کا جائزہ لینے سے متعلق ہر ماہ میٹنگ کروں گا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کو پولیو فری بنانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی ، بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانا قومی ذمہ داری ہے اوربچوں کا محفوظ مستقبل ہم سب کیلئے اہم ہے،محکمہ صحت کی ٹیمیں ہر بچے کی انسداد پولیو ویکسینیشن کو یقینی بنائیں، کوئی بچہ انسداد پولیو ویکسینیشن سے محروم نہیں رہنا چاہیئے۔اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیاکہ باجوڑ میں 9سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس پر انسداد پولیو کے قطرے پلانے کے لئے عمر کی حد بڑھانے کا جائزہ لیاگیا اورفیصلہ کیا گیا کہ انسداد پولیو کے قطرے 10برس تک کے بچوں کوپلانے کے حوالے سے نیشنل پولیو ٹیم سے مشاورت کی جائے گی اور اس ضمن میں جلد ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ اجلاس میں آؤٹ فال روڈ پر سیوریج کے نظام کو بہتر بنانے کابھی فیصلہ کیاگیا۔واسا کا سب ڈویژن آفس جلد آؤٹ فال روڈ پر قائم کیا جائے گااورڈرینج کے مسئلے کے حل کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ اس علاقے میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے بھی اقدامات کئے جائیں۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر لاہور نے شالا مار ٹاؤن میں پولیو کا کیس سامنے آنے کے حوالے سے رپورٹ پیش کی۔ وزیراعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پولیو کا شکار ہونے والے بچے کو انسداد پولیو کی زیروڈوزنہیں دی گئی تھی تاہم بچے کو معمول کی مہم کے دوران انسداد پولیو کے قطرے پلائے گئے تھے۔اجلاس میں پولیو کی روک تھام کے لیے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، صوبائی وزیر ہاؤسنگ محمودالرشید، صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان، صوبائی وزیرسکولز ایجوکیشن مرادراس،چیف سیکرٹری، وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیوبابر بن عطا،سیکرٹری بلدیات، سیکرٹری اطلاعات، کمشنر لاہور ڈویژن، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن، سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ، سیکرٹری ہاؤسنگ، کمشنرفیصل آباد ڈویژن، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہبازگل، انسداد پولیو قومی پروگرام کے اعلی حکام، ڈبلیو ایچ او کے ماہرین ،ڈی سی لاہور، ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب اور اعلیٰ افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.