• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سرگودھا: پولیس ٹریننگ سکول میں زیر تربیت سپاہی کی مبینہ خودکشی

webmaster by webmaster
فروری 13, 2019
in جنوبی پنجاب
0
سرگودھا: پولیس ٹریننگ سکول میں زیر تربیت سپاہی کی مبینہ خودکشی

سرگودھا.صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں پولیس ٹریننگ سکول میں ایک زیر تربیت سپاہی نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی مدثر گذشتہ 3 ماہ سے پولیس ٹریننگ سکول میں تربیت حاصل کر رہا تھا۔خود کو گولی مار کر خودکشی کرنے والے مدثر کی جیب سے کاغذ پر لکھی ہوئی ایک تحریر ملی ہے، جس میں درج ہے کہ ‘میں بیماری کی وجہ سے خود کشی کر رہا ہوں اور میرے اس عمل کا کوئی ذمہ دار نہیں ہے’۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز (ڈی ایچ کیو) ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں سے اسے ورثا کے حوالے کردیا جائے گا۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Post Views: 14
Tags: sargodha news
Previous Post

بھکر میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

Next Post

لیہ ۔کیپٹن اسفند یار شہید چوک پر یادگار تعمیر کرنے کا فیصلہ

Next Post

لیہ ۔کیپٹن اسفند یار شہید چوک پر یادگار تعمیر کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
سرگودھا.صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں پولیس ٹریننگ سکول میں ایک زیر تربیت سپاہی نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی مدثر گذشتہ 3 ماہ سے پولیس ٹریننگ سکول میں تربیت حاصل کر رہا تھا۔خود کو گولی مار کر خودکشی کرنے والے مدثر کی جیب سے کاغذ پر لکھی ہوئی ایک تحریر ملی ہے، جس میں درج ہے کہ 'میں بیماری کی وجہ سے خود کشی کر رہا ہوں اور میرے اس عمل کا کوئی ذمہ دار نہیں ہے'۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز (ڈی ایچ کیو) ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں سے اسے ورثا کے حوالے کردیا جائے گا۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.