• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھکر میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

webmaster by webmaster
فروری 13, 2019
in جنوبی پنجاب
0
بھکر میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

بھکر. دریا خان موڑ دلیوالا روڈ پر موٹرسائیکل، مسافر بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق بھکر کے علاقہ دریا خان موڑ دلیوالا روڈ پر موٹرسائیکل، مسافر بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے، زخمیوں میں سے 7 افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق خوفناک ٹریفک حادثہ مسافر بس اور ٹرالر کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے، زخمیوں کو افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھکر ریفر کر دیا گیا۔

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر وقاص رشید کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایمرجنسی نافذکردی گی ہے اور زخمیوں کو ہرممکن سہولیات مہیا کی جارہی ہیں۔

Post Views: 17
Tags: bhakar news
Previous Post

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا

Next Post

سرگودھا: پولیس ٹریننگ سکول میں زیر تربیت سپاہی کی مبینہ خودکشی

Next Post
سرگودھا: پولیس ٹریننگ سکول میں زیر تربیت سپاہی کی مبینہ خودکشی

سرگودھا: پولیس ٹریننگ سکول میں زیر تربیت سپاہی کی مبینہ خودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
بھکر. دریا خان موڑ دلیوالا روڈ پر موٹرسائیکل، مسافر بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھکر کے علاقہ دریا خان موڑ دلیوالا روڈ پر موٹرسائیکل، مسافر بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے، زخمیوں میں سے 7 افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق خوفناک ٹریفک حادثہ مسافر بس اور ٹرالر کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے، زخمیوں کو افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھکر ریفر کر دیا گیا۔ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر وقاص رشید کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایمرجنسی نافذکردی گی ہے اور زخمیوں کو ہرممکن سہولیات مہیا کی جارہی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.