• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ راولپنڈی اور ملتان کے درمیان تھل ایکسپریس کا افتتاح 12 فروری کو وزیر اعظم عمران خان کریں گے ۔ شیخ رشید

webmaster by webmaster
فروری 6, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ راولپنڈی اور ملتان کے درمیان تھل ایکسپریس کا افتتاح 12 فروری کو وزیر اعظم عمران خان کریں گے ۔ شیخ رشید

ملتان . وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کے رویے سے لگتا ہے دال میں کچھ کالا ہے۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بغیر کسی چور کو ڈھیل نہیں مل سکتی۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی اور ملتان کے درمیان ایک تیز ترین ٹرین چلا رہے ہیں جس کا نام تھل ایکسپریس ہو گا جب کہ ٹرین کا افتتاح 12 فروری کو وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔انہوںنے کہا کہ 23 مارچ کو کراچی اور راولپنڈی کے مابین تیز ترین ٹرین جناح ایکسپریس کا افتتاح کریں گے۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہم جلد نیا سسٹم لا رہے ہیں جس میں لوگ گھر بیٹھ کر ٹرین کی لوکیشن دیکھ سکتے ہیں جب کہ ریلوے کا خصوصی ڈبہ 5 لاکھ روپے میں کرائے پر لیا جاسکتا ہے۔وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ ہفتے میں دو دن کراچی اور دو دن لاہور آفس میں بیٹھوں گا اور بہت جلد ریلوے کماؤ پتر بن جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ میں عمران خان کا سچا دوست ہوں، لوگوں نے مجھے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے کہیں ڈاکوؤں کو نہیں چھوڑنا ہے اور میں جمعرات کو عمران خان سے ملاقات کروں گا۔

شیخ رشید نے کہا کہ میں سپریم کورٹ میں چوروں کے خلاف کیس لڑنے جا رہا ہوں ان چوروں کی وجہ سے ہی آج بجلی اور تیل مہنگا ہو گیا ہے۔

Post Views: 35
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔موضع نواں کوٹ میں ثقافتی اونٹ میلہ کی اختتامی تقریب

Next Post

لیہ ۔مطالبات کے حق میں پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے کارکنان کا احتجاج

Next Post
لیہ ۔مطالبات کے حق میں پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے کارکنان کا احتجاج

لیہ ۔مطالبات کے حق میں پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے کارکنان کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان . وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کے رویے سے لگتا ہے دال میں کچھ کالا ہے۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بغیر کسی چور کو ڈھیل نہیں مل سکتی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی اور ملتان کے درمیان ایک تیز ترین ٹرین چلا رہے ہیں جس کا نام تھل ایکسپریس ہو گا جب کہ ٹرین کا افتتاح 12 فروری کو وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔انہوںنے کہا کہ 23 مارچ کو کراچی اور راولپنڈی کے مابین تیز ترین ٹرین جناح ایکسپریس کا افتتاح کریں گے۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہم جلد نیا سسٹم لا رہے ہیں جس میں لوگ گھر بیٹھ کر ٹرین کی لوکیشن دیکھ سکتے ہیں جب کہ ریلوے کا خصوصی ڈبہ 5 لاکھ روپے میں کرائے پر لیا جاسکتا ہے۔وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ ہفتے میں دو دن کراچی اور دو دن لاہور آفس میں بیٹھوں گا اور بہت جلد ریلوے کماؤ پتر بن جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں عمران خان کا سچا دوست ہوں، لوگوں نے مجھے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے کہیں ڈاکوؤں کو نہیں چھوڑنا ہے اور میں جمعرات کو عمران خان سے ملاقات کروں گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ میں سپریم کورٹ میں چوروں کے خلاف کیس لڑنے جا رہا ہوں ان چوروں کی وجہ سے ہی آج بجلی اور تیل مہنگا ہو گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.