• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول میں تقریب ، ڈی پی او مہمان خصو صی تھے

webmaster by webmaster
فروری 6, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول میں تقریب ، ڈی پی او مہمان خصو صی تھے

لیہ(صبح پا کستان )کشمیر پاکستان کی شہ رگ قائد کا فرمان ،یوم یکجہتی کشمیر پر مبنی تقاریر ،ملی نغمے ،نظمیں اور ثقافت سے متعلق خوبصورت ٹیبلوگورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول لیہ میں منعقدہ تقریب کے دوران پیش کیے گئے ،وفاقی ،سیاسی اور سفارتی سطح پر کشمیر کی آزادی کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں ،انشاء اللہ کشمیر ی عوام اپنی جد و جہد آزادی میں ضرور کامیا ب ہونگے ۔
ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول لیہ میں بھی ایک پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمان خان نے کیا ،تقریب کے دوران سکول کی اساتذہ کرام اور طالبات نے یکجہتی کشمیر پر مبنی تقاریر ،ملی نغمے ،نظمیں پیش کیں،تقاریر کے دوران کشمیر ی عوام پر ہونے والے ظلم و ستم اور بر بریت کو اجاگر کیا گیا اور آزادی کی خاطرہزاروں قیمتی جانیں قربان کرنے والے کشمیری نوجوانوں کی بھر پور حمایت کی گئی ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا طاہر رحمان خان نے اپنے صدارتی خطاب کے دوران کہا کہ نہتے کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کو روکنے اور ان کی آزادی کیلئے حکومت پاکستان کی طرف سے سیاسی ،وقاقی اور سفارتی کوششیں کی جا رہی ہیں انشاء اللہ جلد ہی کشمیریوں کی جد وجہد آزادی رنگ لائے گی ، تقریب کے دوران کشمیر کی ثقافت کے حوالے سے خوبصورت ٹیبلو بھی پیش کیے گئے ،ڈی ایس پی صدر سرکل طاہر عباس گیلانی ،ایس ایچ او سٹی شاہد رضوان ،ترجمان لیہ پولیس اسامہ مشتاق ،انچارج سکیورٹی مزمل حسین ،سکول کی اساتذہ و طالبات بڑی تعداد میں موجود تھیں ،تقریب کے اختتام پر قومی ترانہ پڑھا گیا ،تقریب کے شرکا ء احترام کھڑے ہوئے جبکہ ڈی پی او نے قومی ترانہ پر سلام پیش کیا،قبل ازیں سکول کی پرنسپل مسز راشدہ اشرف و دیگر نے رانا طاہر رحمان خان کی سکول آمد پر گرمجوشی سے استقبال کیا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

پاکستان کی حج پالیسی سال دوہزارانیس وحج اخراجات

Next Post

لیہ ۔موضع نواں کوٹ میں ثقافتی اونٹ میلہ کی اختتامی تقریب

Next Post
لیہ ۔موضع نواں کوٹ  میں ثقافتی اونٹ میلہ کی اختتامی تقریب

لیہ ۔موضع نواں کوٹ میں ثقافتی اونٹ میلہ کی اختتامی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان )کشمیر پاکستان کی شہ رگ قائد کا فرمان ،یوم یکجہتی کشمیر پر مبنی تقاریر ،ملی نغمے ،نظمیں اور ثقافت سے متعلق خوبصورت ٹیبلوگورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول لیہ میں منعقدہ تقریب کے دوران پیش کیے گئے ،وفاقی ،سیاسی اور سفارتی سطح پر کشمیر کی آزادی کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں ،انشاء اللہ کشمیر ی عوام اپنی جد و جہد آزادی میں ضرور کامیا ب ہونگے ۔ ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول لیہ میں بھی ایک پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمان خان نے کیا ،تقریب کے دوران سکول کی اساتذہ کرام اور طالبات نے یکجہتی کشمیر پر مبنی تقاریر ،ملی نغمے ،نظمیں پیش کیں،تقاریر کے دوران کشمیر ی عوام پر ہونے والے ظلم و ستم اور بر بریت کو اجاگر کیا گیا اور آزادی کی خاطرہزاروں قیمتی جانیں قربان کرنے والے کشمیری نوجوانوں کی بھر پور حمایت کی گئی ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا طاہر رحمان خان نے اپنے صدارتی خطاب کے دوران کہا کہ نہتے کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کو روکنے اور ان کی آزادی کیلئے حکومت پاکستان کی طرف سے سیاسی ،وقاقی اور سفارتی کوششیں کی جا رہی ہیں انشاء اللہ جلد ہی کشمیریوں کی جد وجہد آزادی رنگ لائے گی ، تقریب کے دوران کشمیر کی ثقافت کے حوالے سے خوبصورت ٹیبلو بھی پیش کیے گئے ،ڈی ایس پی صدر سرکل طاہر عباس گیلانی ،ایس ایچ او سٹی شاہد رضوان ،ترجمان لیہ پولیس اسامہ مشتاق ،انچارج سکیورٹی مزمل حسین ،سکول کی اساتذہ و طالبات بڑی تعداد میں موجود تھیں ،تقریب کے اختتام پر قومی ترانہ پڑھا گیا ،تقریب کے شرکا ء احترام کھڑے ہوئے جبکہ ڈی پی او نے قومی ترانہ پر سلام پیش کیا،قبل ازیں سکول کی پرنسپل مسز راشدہ اشرف و دیگر نے رانا طاہر رحمان خان کی سکول آمد پر گرمجوشی سے استقبال کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.