• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔دن دیہاڑے ڈکیتی. ڈکیت نجی کمپنی کے کیشئر کو گولی مار کر 30 لاکھ لوٹ کر فرار

webmaster by webmaster
فروری 4, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔دن دیہاڑے ڈکیتی. ڈکیت نجی کمپنی کے کیشئر کو گولی مار کر 30 لاکھ لوٹ کر فرار

لیہ ۔دن دیہاڑے ڈکیتی. ڈکیت نجی کمپنی کے کیشئر کو گولی مار کر 30 لاکھ لوٹ کر فرار

لیہ( صبح پا کستان)دن دیہاڑے لیہ شہر میں ڈکیتی کی160 واردات. ڈکیت نجی کمپنی کے کیشئر کو گولی مار کر 30 لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے.نجی میڈیسن کمپنی کا کیشئر نجی بینک میں کیش جمع کرانے کے لئے بینک کے باہر پہنچا تو موٹر سائیکل سوار نامعلوم ڈکیتوں نے کیشئر کو گولی مار کر تیس لاکھ نقدی کھینچ کر فرار ہو گئے. زخمی کیشئر کو ریسکیو 1122نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا. نجی بینک کے سامنے ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا کو موصول جس میں ڈکیتوں کو موٹر سائیکل پر آئے. گولی مارتے اور ڈالے میں گھس کر پیسے لے کر فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے.لیہ شہر میں قائم نجی بینک کے سامنے نجی میڈیسن کمپنی کے کیشئر سے ڈکیتی کی واردات کی فوٹیج میڈیا کو موصول ہو گئی .سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بینک کے سامنے نجی میڈیسن کمپنی کا ڈالہ آکر رکتا ہے جس میں کیشئر نے اتر کر ڈالہ کا گیٹ کھولا تو موٹر سائیکل سوار اتر کر کیشئر کو گولی مارکر ڈالے سے پیسے لیکر فرار ہو گئے.شہریوں نے پولیس کی ناقص کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھاتے ہوئے دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات پر آر پی او ڈی جی خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے.

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

سانحہ ساہیوال پرجوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق وزیراعظم سے جواب طلب

Next Post

لیہ ۔منڈی ٹاؤن یونین کونسل میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے ہیں ،کرپشن کے الزمات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔چیئرمین چوہدری عرفان الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان)دن دیہاڑے لیہ شہر میں ڈکیتی کی160 واردات. ڈکیت نجی کمپنی کے کیشئر کو گولی مار کر 30 لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے.نجی میڈیسن کمپنی کا کیشئر نجی بینک میں کیش جمع کرانے کے لئے بینک کے باہر پہنچا تو موٹر سائیکل سوار نامعلوم ڈکیتوں نے کیشئر کو گولی مار کر تیس لاکھ نقدی کھینچ کر فرار ہو گئے. زخمی کیشئر کو ریسکیو 1122نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا. نجی بینک کے سامنے ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا کو موصول جس میں ڈکیتوں کو موٹر سائیکل پر آئے. گولی مارتے اور ڈالے میں گھس کر پیسے لے کر فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے.لیہ شہر میں قائم نجی بینک کے سامنے نجی میڈیسن کمپنی کے کیشئر سے ڈکیتی کی واردات کی فوٹیج میڈیا کو موصول ہو گئی .سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بینک کے سامنے نجی میڈیسن کمپنی کا ڈالہ آکر رکتا ہے جس میں کیشئر نے اتر کر ڈالہ کا گیٹ کھولا تو موٹر سائیکل سوار اتر کر کیشئر کو گولی مارکر ڈالے سے پیسے لیکر فرار ہو گئے.شہریوں نے پولیس کی ناقص کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھاتے ہوئے دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات پر آر پی او ڈی جی خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.