• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سانحہ ساہیوال پرجوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق وزیراعظم سے جواب طلب

webmaster by webmaster
فروری 6, 2019
in لیہ اشتہارات
0
سانحہ ساہیوال پرجوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق وزیراعظم سے جواب طلب

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ساہیوال کی تفتیش کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق وزیر اعظم سے جمعرات تکب جواب طلب کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردارشمیم احمد خان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے ساہیوال واقعہ کی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف اور جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے متفرق درخواستوں پر سماعت کی، سماعت کے دوران جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی اعجاز شاہ پیش ہوئے۔ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے دلائل پر چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے وکیل کو باور کرایا کہ جوڈیشل کمیشن تشکیل دینا حکومت کا کام ہے اور وہی مجاز فورم ہے۔ عدالت یہ کمیشن تشکیل نہیں دے سکتی۔

وکیل بیرسٹر احتشام نے نشاندہی کی کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنایا گیا تھا جس پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے وکیل کو باور کرایا کہ اب قانون تبدیل ہوچکا ہے، اب قانون مختلف ہے۔

عدالت نے جے آئی ٹی کے سربراہ سے استفسارکیا کہ آپ فائل لے کرآئے ہیں جس پر سربراہ جے آئی ٹی نے کہا کہ فائل تفتیشی افسر کے پاس ہیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کے وکیل کو جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر وزیر اعظم سے ہدایات لےکر پیش ہونے کا حکم دیا . چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ یہ معاملہ انتہائی اہم ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی احکامات پر ساہیوال واقعہ کی تحقیقات کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا اور قرار دیا کہ عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنا عجیب سے بات ہے۔

عدالت نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے جمعرات تک تمام جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق رپورٹ طلبکرلی۔

Post Views: 29
Tags: National News
Previous Post

معاشرے کےحقوق و فرائض اور ہم .. عفت بھٹی

Next Post

لیہ ۔دن دیہاڑے ڈکیتی. ڈکیت نجی کمپنی کے کیشئر کو گولی مار کر 30 لاکھ لوٹ کر فرار

Next Post
لیہ ۔دن دیہاڑے ڈکیتی. ڈکیت نجی کمپنی کے کیشئر کو گولی مار کر 30 لاکھ لوٹ کر فرار

لیہ ۔دن دیہاڑے ڈکیتی. ڈکیت نجی کمپنی کے کیشئر کو گولی مار کر 30 لاکھ لوٹ کر فرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ساہیوال کی تفتیش کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق وزیر اعظم سے جمعرات تکب جواب طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردارشمیم احمد خان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے ساہیوال واقعہ کی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف اور جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے متفرق درخواستوں پر سماعت کی، سماعت کے دوران جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی اعجاز شاہ پیش ہوئے۔ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے دلائل پر چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے وکیل کو باور کرایا کہ جوڈیشل کمیشن تشکیل دینا حکومت کا کام ہے اور وہی مجاز فورم ہے۔ عدالت یہ کمیشن تشکیل نہیں دے سکتی۔ وکیل بیرسٹر احتشام نے نشاندہی کی کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنایا گیا تھا جس پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے وکیل کو باور کرایا کہ اب قانون تبدیل ہوچکا ہے، اب قانون مختلف ہے۔ عدالت نے جے آئی ٹی کے سربراہ سے استفسارکیا کہ آپ فائل لے کرآئے ہیں جس پر سربراہ جے آئی ٹی نے کہا کہ فائل تفتیشی افسر کے پاس ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کے وکیل کو جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر وزیر اعظم سے ہدایات لےکر پیش ہونے کا حکم دیا . چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ یہ معاملہ انتہائی اہم ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی احکامات پر ساہیوال واقعہ کی تحقیقات کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا اور قرار دیا کہ عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنا عجیب سے بات ہے۔ عدالت نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے جمعرات تک تمام جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق رپورٹ طلبکرلی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.