• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی ملتان آمد سے قبل مارکیٹں بند کروادی گئیں

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2019
in جنوبی پنجاب
0
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی ملتان آمد سے قبل مارکیٹں بند کروادی گئیں

لاہور. وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکی ملتان آمد سے قبل مارکیٹں بند کروادی گئیں جس کے باعث شہری پریشان ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیا پاکستان بھی پرانی ڈگر پرچل پڑا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ملتان آمد سے قبل ہی سی وڑہ چوک، سورج میانی، چونگی نمبرایک کی تمام دکانیں بند کرادی گئیں جس سے شہری پریشان ہوگئے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ ہماری دکانیں یہ کہہ کربند کروا دی گئیں کہ وزیراعلی آرہے ہیں، یہ تو کہتے تھے پروٹوکول نہیں لیں گے۔

وزیراعلی پنجاب خصوصی طیارے کے ذریعے ملتان ایئر پورٹ پہنچیں گے۔ ان کی آمد پر900 پولیس افسران و اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے جبکہ آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

وزیراعلی ایئر پورٹ سے پولیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ جائیں گے، پولیس اورٹریفک اہلکارایئرپورٹ سے پولیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ والے روڈزپرتعینات رہیں گے، پاسنگ آﺅٹ پریڈ ریکروٹ بیج نمبر57 پولیس ٹریننگ سکول ملتان سے آج پاس آؤٹ ہوگا۔ بیج نمبر 57 کے 1147 ریکروٹس کانسٹیبل پاس آؤٹ ہوں گے، پاس آوٹ ہونے والے ریکروٹس کا تعلق ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، ملتان اور فیصل آباد ڈویژن سے ہے۔

Post Views: 33
Tags: multan news
Previous Post

(ن) لیگ نے قومی اسمبلی میں بہاولپوراورجنوبی پنجاب صوبہ کیلیے آئینی ترمیمی بل جمع کرادیا

Next Post

وزیراعظم میری تعریف کریں تو دوسروں کو کیوں تکلیف ہوتی ہے، عثمان بزدار

Next Post
وزیراعظم میری تعریف کریں تو دوسروں کو کیوں تکلیف ہوتی ہے، عثمان بزدار

وزیراعظم میری تعریف کریں تو دوسروں کو کیوں تکلیف ہوتی ہے، عثمان بزدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور. وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکی ملتان آمد سے قبل مارکیٹں بند کروادی گئیں جس کے باعث شہری پریشان ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیا پاکستان بھی پرانی ڈگر پرچل پڑا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ملتان آمد سے قبل ہی سی وڑہ چوک، سورج میانی، چونگی نمبرایک کی تمام دکانیں بند کرادی گئیں جس سے شہری پریشان ہوگئے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ ہماری دکانیں یہ کہہ کربند کروا دی گئیں کہ وزیراعلی آرہے ہیں، یہ تو کہتے تھے پروٹوکول نہیں لیں گے۔ وزیراعلی پنجاب خصوصی طیارے کے ذریعے ملتان ایئر پورٹ پہنچیں گے۔ ان کی آمد پر900 پولیس افسران و اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے جبکہ آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیراعلی ایئر پورٹ سے پولیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ جائیں گے، پولیس اورٹریفک اہلکارایئرپورٹ سے پولیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ والے روڈزپرتعینات رہیں گے، پاسنگ آﺅٹ پریڈ ریکروٹ بیج نمبر57 پولیس ٹریننگ سکول ملتان سے آج پاس آؤٹ ہوگا۔ بیج نمبر 57 کے 1147 ریکروٹس کانسٹیبل پاس آؤٹ ہوں گے، پاس آوٹ ہونے والے ریکروٹس کا تعلق ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، ملتان اور فیصل آباد ڈویژن سے ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.