• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم میری تعریف کریں تو دوسروں کو کیوں تکلیف ہوتی ہے، عثمان بزدار

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم میری تعریف کریں تو دوسروں کو کیوں تکلیف ہوتی ہے، عثمان بزدار

ٹوبہ ٹیک سنگھ: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم میری تعریف کریں تو دوسروں کو کیوں تکلیف ہوتی ہے۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر کے ترقیاتی فنڈ جاری کئے جا رہے ہیں جلد کاموں کا آغاز ہوگا، شہر شہر جا کر ڈویژن اور ضلع کی سطح پر علاقہ کی ترقی کیلئے کام کررہے ہیں، بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کیلئے بھی کام کررہے ہیں جلد الیکشن کروائیں گے۔

سانحہ ساہیوال کے بارے میں عثمان بزدار نے کہا کہ 72 گھنٹے میں ہم نے جو کام کیا اس کی مثال نہیں ملتی، سانحہ کے لواحقین آج سینیٹ کمیٹی کے سمن پر پیش ہوئے ہیں۔ آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی سے مصافحہ نہ کرنے کے سوال پر وزیراعلیٰ نے جواب دیا کہ میں ابھی ٹرینڈ (تجربہ کار) نہیں ہوں آہستہ آہستہ ہوجاؤں گا۔

صحافی نے سوال کیا کہ وزیر اعظم عمران خان ہر جگہ آپ کا دفاع کرتے ہیں کیا آپ میں قابلیت نہیں؟۔ اس سوال کے جواب میں عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان میری تعریف کریں تو دوسروں کو کیوں تکلیف ہوتی ہے۔

Post Views: 34
Tags: National News
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی ملتان آمد سے قبل مارکیٹں بند کروادی گئیں

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ بجلی چوروں کے خلاف گھیرامزیدتنگ کرنے کا فیصلہ

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔ بجلی چوروں کے خلاف گھیرامزیدتنگ کرنے کا فیصلہ

ڈیرہ غازیخان۔ بجلی چوروں کے خلاف گھیرامزیدتنگ کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ٹوبہ ٹیک سنگھ: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم میری تعریف کریں تو دوسروں کو کیوں تکلیف ہوتی ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر کے ترقیاتی فنڈ جاری کئے جا رہے ہیں جلد کاموں کا آغاز ہوگا، شہر شہر جا کر ڈویژن اور ضلع کی سطح پر علاقہ کی ترقی کیلئے کام کررہے ہیں، بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کیلئے بھی کام کررہے ہیں جلد الیکشن کروائیں گے۔ سانحہ ساہیوال کے بارے میں عثمان بزدار نے کہا کہ 72 گھنٹے میں ہم نے جو کام کیا اس کی مثال نہیں ملتی، سانحہ کے لواحقین آج سینیٹ کمیٹی کے سمن پر پیش ہوئے ہیں۔ آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی سے مصافحہ نہ کرنے کے سوال پر وزیراعلیٰ نے جواب دیا کہ میں ابھی ٹرینڈ (تجربہ کار) نہیں ہوں آہستہ آہستہ ہوجاؤں گا۔ صحافی نے سوال کیا کہ وزیر اعظم عمران خان ہر جگہ آپ کا دفاع کرتے ہیں کیا آپ میں قابلیت نہیں؟۔ اس سوال کے جواب میں عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان میری تعریف کریں تو دوسروں کو کیوں تکلیف ہوتی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.