• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔جنوبی سیکرٹریٹ کے قیام کےحوالے سے ہمیں جلد فیصلہ کرنا ہوگا ۔ جہا نگیر ترین

webmaster by webmaster
جنوری 28, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔جنوبی سیکرٹریٹ کے قیام  کےحوالے سے ہمیں جلد فیصلہ کرنا ہوگا ۔ جہا نگیر ترین

ملتان . پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ بیت المال کی طرح دیگر محکموں کے بھی جنوبی پنجاب میں دفاتر بنائیں گے۔

بیت المال جنوبی پنجاب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہناتھا کہ جنوبی سیکرٹریٹ کے قیام میں بے جا تاخیر نہیں ہونی چاہیے، اس حوالے سے ہمیں جلد فیصلہ کرنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ کافی عرصے سے جنوبی پنجاب کی محرومیوں کو اجاگر کررہے ہیں، جنوبی پنجاب سے اچھے خاصے لوگ اسمبلیوں میں پہنچتے ہیں۔

انہوں نے کہا پہلے تخت لاہور والے بہت مضبوط تھے لیکن جنوبی پنجاب کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے حالات سب کے سامنے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈی جی خان جیسے علاقے سے عوام نے زرتاج گل کو کامیاب کرایا۔ اس علاقے سے خاتون کا منتخب ہونا حیران کن تھا۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے تمام اراکین مل بیٹھ کر فیصلہ کریں کہ ہمیں عمران خان کا ہاتھ بٹانا ہے۔

Tags: multan news
Previous Post

سانحہ ساہیوال مقتولین کے لواحقین کو جان کا خطرہ، حکومت سے سکیورٹی مانگ لی

Next Post

(ن) لیگ نے قومی اسمبلی میں بہاولپوراورجنوبی پنجاب صوبہ کیلیے آئینی ترمیمی بل جمع کرادیا

Next Post
(ن) لیگ نے قومی اسمبلی میں بہاولپوراورجنوبی پنجاب صوبہ کیلیے آئینی ترمیمی بل جمع کرادیا

(ن) لیگ نے قومی اسمبلی میں بہاولپوراورجنوبی پنجاب صوبہ کیلیے آئینی ترمیمی بل جمع کرادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ملتان . پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ بیت المال کی طرح دیگر محکموں کے بھی جنوبی پنجاب میں دفاتر بنائیں گے۔ بیت المال جنوبی پنجاب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہناتھا کہ جنوبی سیکرٹریٹ کے قیام میں بے جا تاخیر نہیں ہونی چاہیے، اس حوالے سے ہمیں جلد فیصلہ کرنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ کافی عرصے سے جنوبی پنجاب کی محرومیوں کو اجاگر کررہے ہیں، جنوبی پنجاب سے اچھے خاصے لوگ اسمبلیوں میں پہنچتے ہیں۔ انہوں نے کہا پہلے تخت لاہور والے بہت مضبوط تھے لیکن جنوبی پنجاب کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے حالات سب کے سامنے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈی جی خان جیسے علاقے سے عوام نے زرتاج گل کو کامیاب کرایا۔ اس علاقے سے خاتون کا منتخب ہونا حیران کن تھا۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے تمام اراکین مل بیٹھ کر فیصلہ کریں کہ ہمیں عمران خان کا ہاتھ بٹانا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.