• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جھنگ ۔اے ایس آئی کی غیر اخلاقی حرکات کی ویڈیو وائرل، نوکری سے فارغ، جعلی نکاح نامہ پر رہا

webmaster by webmaster
جنوری 26, 2019
in جنوبی پنجاب
0
جھنگ ۔اے ایس آئی کی غیر اخلاقی حرکات کی ویڈیو وائرل، نوکری سے فارغ، جعلی نکاح نامہ پر رہا

جھنگ (ویب ڈیسک) محکمہ پولیس جھنگ کا اے ایس آئی محمد افضل جو کہ غیر اخلاقی حرکات میں ملوث پایا گیا۔ جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں موجود پولیس چوکی کا انچارج تعینات تھا، اس کی ایک غیر اخلاقی ویڈیو کچھ دن پہلے وائرل ہوئی جس میں یہ ایک خاتون جو کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ میں سکیورٹی گارڈ کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد میڈیا نے اس سے اس کا موقف جاننے کی کوشش کی پر اس نے موقف دینے سے انکار کیا۔

روزنامہ خبریں کے مطابق بعدازاں آر پی او فیصل آباد کے نوٹس لینے پر ڈی پی او جھنگ کو اس کے خلاف کارروائی کا حکم دیا تو ڈی پی او جھنگ نے اس کے اوپر ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی جس میں اس نے موقف اختیار کیا کہ یہ ویڈیو بہت پرانی ہے، یہ عورت میری بیوی ہے۔ اس نے انکوائری میں ایک نکاح نامہ بھی پیش کیا جس کو کمیٹی نے ڈی پی او کو پیش کیا پر ڈی پی او نے اس کے ایکٹ کو محکمانہ ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے افضل اے ایس آئی کو نوکری سے ڈس مس کرکے اس کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر کے تحت درج کرواکر اس کو محکمہ سے فارغ کردیا اور اس کی گرفتاری کا حکم دیا جس پر تھانہ کوتوالی کے ایس ایچ او نے جھنگ سے اس کو گرفتار کیا، بعدازاں نکاح نامہ کی بنیاد پر ضمانت پر رہا ہے۔

Post Views: 50
Tags: jhang news
Previous Post

سانحہ ساہیوال،وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکواسلام آبادطلب کر لیا

Next Post

بیرون ممالک اثاثوں کی چھان بین کرنیوالا ادارہ ختم کرنیکی تجویز

Next Post
بیرون ممالک اثاثوں کی چھان بین کرنیوالا ادارہ ختم کرنیکی تجویز

بیرون ممالک اثاثوں کی چھان بین کرنیوالا ادارہ ختم کرنیکی تجویز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
جھنگ (ویب ڈیسک) محکمہ پولیس جھنگ کا اے ایس آئی محمد افضل جو کہ غیر اخلاقی حرکات میں ملوث پایا گیا۔ جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں موجود پولیس چوکی کا انچارج تعینات تھا، اس کی ایک غیر اخلاقی ویڈیو کچھ دن پہلے وائرل ہوئی جس میں یہ ایک خاتون جو کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ میں سکیورٹی گارڈ کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد میڈیا نے اس سے اس کا موقف جاننے کی کوشش کی پر اس نے موقف دینے سے انکار کیا۔ روزنامہ خبریں کے مطابق بعدازاں آر پی او فیصل آباد کے نوٹس لینے پر ڈی پی او جھنگ کو اس کے خلاف کارروائی کا حکم دیا تو ڈی پی او جھنگ نے اس کے اوپر ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی جس میں اس نے موقف اختیار کیا کہ یہ ویڈیو بہت پرانی ہے، یہ عورت میری بیوی ہے۔ اس نے انکوائری میں ایک نکاح نامہ بھی پیش کیا جس کو کمیٹی نے ڈی پی او کو پیش کیا پر ڈی پی او نے اس کے ایکٹ کو محکمانہ ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے افضل اے ایس آئی کو نوکری سے ڈس مس کرکے اس کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر کے تحت درج کرواکر اس کو محکمہ سے فارغ کردیا اور اس کی گرفتاری کا حکم دیا جس پر تھانہ کوتوالی کے ایس ایچ او نے جھنگ سے اس کو گرفتار کیا، بعدازاں نکاح نامہ کی بنیاد پر ضمانت پر رہا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.