• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بیرون ممالک اثاثوں کی چھان بین کرنیوالا ادارہ ختم کرنیکی تجویز

webmaster by webmaster
جنوری 26, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بیرون ممالک اثاثوں کی چھان بین کرنیوالا ادارہ ختم کرنیکی تجویز

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے بیرون ممالک اثاثوں کی چھان بین کرنیوالا ادارہ ختم کرنیکی تجویز دیدی۔

وفاقی حکومت نے دوسرے ضمنی بجٹ کے تحت پاکستانیوں کے بیرون ممالک کھربوں روپے کے کالے دھن و اثاثوں کا سراغ لگانے کے لیے10کروڑ روپے سے زائد ٹرن اوور رکھنے والی ملٹی نیشنل کمپنیوں اور انٹر پرائزز گروپس کیلیے ماسٹر فائل سمیت دیگر ریکارڈ کی چھان بین کے لیے ڈائریکٹریٹ جنرل آف ٹرانسفر آف پرائسنگ کے نام سے ادارہ قائم کرنے کی بجائے ادارے کے قیام سے متعلق قانون ہی ختم کرنے کی تجویزدیدی ہے۔

حکومت کی جانب سے 23 جنوری کو پیش کیے جانیوالے دوسرے ترمیمی فنانس بل 2019 کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر کے دستخطوں سے اطلاق کے بعد ڈائریکٹریٹ جنرل آف ٹرانسفر آف پرائسنگ ختم ہوجائیگا۔

ایف بی آر کے ترجمان و ممبر ان لینڈ ریونیو حامد عتیق سرور نے بتایا کہ ڈائریکٹریٹ جنرل آف ٹرانسفر آف پرائسنگ ختم کرکے جون 2019 میں اسکی جگہ ڈائریکٹریٹ جنرل آف انٹرنیشنل ٹیکسز قائم کیا جائیگا ، فنانس ایکٹ کے تحت یہ ادارہ قائم نہیں ہوسکا تھا۔ کمپنیوں نے ایف بی آر کو کمپنی بائی کمپنی رپورٹ فراہم کرنے سے انکار کردیا تھا۔

Tags: National News
Previous Post

جھنگ ۔اے ایس آئی کی غیر اخلاقی حرکات کی ویڈیو وائرل، نوکری سے فارغ، جعلی نکاح نامہ پر رہا

Next Post

عدالت … عفت بھٹی

Next Post
عدالت … عفت بھٹی

عدالت ... عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے بیرون ممالک اثاثوں کی چھان بین کرنیوالا ادارہ ختم کرنیکی تجویز دیدی۔ وفاقی حکومت نے دوسرے ضمنی بجٹ کے تحت پاکستانیوں کے بیرون ممالک کھربوں روپے کے کالے دھن و اثاثوں کا سراغ لگانے کے لیے10کروڑ روپے سے زائد ٹرن اوور رکھنے والی ملٹی نیشنل کمپنیوں اور انٹر پرائزز گروپس کیلیے ماسٹر فائل سمیت دیگر ریکارڈ کی چھان بین کے لیے ڈائریکٹریٹ جنرل آف ٹرانسفر آف پرائسنگ کے نام سے ادارہ قائم کرنے کی بجائے ادارے کے قیام سے متعلق قانون ہی ختم کرنے کی تجویزدیدی ہے۔ حکومت کی جانب سے 23 جنوری کو پیش کیے جانیوالے دوسرے ترمیمی فنانس بل 2019 کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر کے دستخطوں سے اطلاق کے بعد ڈائریکٹریٹ جنرل آف ٹرانسفر آف پرائسنگ ختم ہوجائیگا۔ ایف بی آر کے ترجمان و ممبر ان لینڈ ریونیو حامد عتیق سرور نے بتایا کہ ڈائریکٹریٹ جنرل آف ٹرانسفر آف پرائسنگ ختم کرکے جون 2019 میں اسکی جگہ ڈائریکٹریٹ جنرل آف انٹرنیشنل ٹیکسز قائم کیا جائیگا ، فنانس ایکٹ کے تحت یہ ادارہ قائم نہیں ہوسکا تھا۔ کمپنیوں نے ایف بی آر کو کمپنی بائی کمپنی رپورٹ فراہم کرنے سے انکار کردیا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.