• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سانحہ ساہیوال،وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکواسلام آبادطلب کر لیا

webmaster by webmaster
جنوری 26, 2019
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سانحہ ساہیوال،وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکواسلام آبادطلب کر لیا

ااسلام آباد .وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکواسلام آبادطلب کر لیا،وزیر اعظم سانحہ ساہیوال سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب سے تفصیلات لیں گے،ملاقات میں جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ پر بھی بات چیت ہو گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکواسلام آبادطلب کر لیا،وزیر اعظم سانحہ ساہیوال سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب سے تفصیلات لیں گے،ملاقات میں جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ پر بھی بات چیت ہو گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان صوبائی وزراکے بیانات پربھی سخت برہم ہیں،وزیراعظم پولیس نظام میں اصلاحات سے متعلق بھی وزیر اعلیٰ سے مشاورت کریں گے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کوسانحہ ساہیوال سے متعلق فوکل پرسن مقررکرنے کی ہدایت کی جائےگی،وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات آج دوپہر ہو گی۔

Post Views: 36
Tags: National News
Previous Post

چوک اعظم۔سٹریٹ کرائم ،سماجی سیاسی حلقوں کے بعد وکلا نے بھی ایس ایچ او کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا

Next Post

جھنگ ۔اے ایس آئی کی غیر اخلاقی حرکات کی ویڈیو وائرل، نوکری سے فارغ، جعلی نکاح نامہ پر رہا

Next Post
جھنگ ۔اے ایس آئی کی غیر اخلاقی حرکات کی ویڈیو وائرل، نوکری سے فارغ، جعلی نکاح نامہ پر رہا

جھنگ ۔اے ایس آئی کی غیر اخلاقی حرکات کی ویڈیو وائرل، نوکری سے فارغ، جعلی نکاح نامہ پر رہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ااسلام آباد .وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکواسلام آبادطلب کر لیا،وزیر اعظم سانحہ ساہیوال سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب سے تفصیلات لیں گے،ملاقات میں جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ پر بھی بات چیت ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکواسلام آبادطلب کر لیا،وزیر اعظم سانحہ ساہیوال سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب سے تفصیلات لیں گے،ملاقات میں جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ پر بھی بات چیت ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان صوبائی وزراکے بیانات پربھی سخت برہم ہیں،وزیراعظم پولیس نظام میں اصلاحات سے متعلق بھی وزیر اعلیٰ سے مشاورت کریں گے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کوسانحہ ساہیوال سے متعلق فوکل پرسن مقررکرنے کی ہدایت کی جائےگی،وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات آج دوپہر ہو گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.