چوک اعظم (صبح پا کستان )چوک اعظم بڑھتے ہوئے جرائم پر سماجی سیاسی حلقوں کے بعد وکلا نے بھی ایس ایچ او کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیااعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق چوک اعظم بڑھتے ہوئے جرائم پرانجمن تاجران شہری اتحاد اور متعدد سماجی سیاسی حلقوں کے بعد وکلا نے بھی گزشتہ روز رانا امجد علی ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر میٹنگ کی جس میں میاں اسلم مجاہد رانا وارث علی فقیر حسین بھٹی چوہدری اسلم ایڈووکیٹ مرزا عرفان نعیم عظیم ایڈووکیٹ چوہدری شاہد عمران نے شرکت کی وکلا نے چوک اعظم تھانہ میں بڑھتی ہوئی رشوت تھانہ کی حدود میں منشیات فروشی ڈکیتیاں اور لاقانونیت پر ایس ایچ او تھانہ اور کرپٹ ملازمین کی تبدیلی کا مطالبہ کیا وکلا نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حساس اداروں سے خفیہ رپورٹ لیکر کاروائی کی جائے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








