• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پولیس افسران کاریفریشر ٹریننگ کور س مکمل ، ڈی پی او رانا طاہر رحما ن خان نے سر ٹیفکیٹس تقسیم کیے

webmaster by webmaster
جنوری 21, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔پولیس افسران کاریفریشر ٹریننگ کور س مکمل ، ڈی پی او رانا طاہر رحما ن خان نے سر ٹیفکیٹس تقسیم کیے

لیہ( صبح پا کستان ) معیار تفتیش میں بہتری اور نکھار لانے کیلئے دو ہفتوں پر مشتمل ریفریشر ٹریننگ کور س مکمل ،ڈی پی او نے پولیس افسران کو کورس مکمل کرنے پر سر ٹیفکیٹس تقسیم کیے ،کور س کے دوران کرائم سین ،فنگر پرنٹ ،اخلاقیات اور مقدمات کی تفیتش بارے لیکچر دیے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق معیار تفتیش میں بہتری اور نکھار لانے کیلئے دو ہفتوں پر مشتمل ریفریشر ٹریننگ کور س مکمل ،کورس کے اختتام پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ڈی پی او رانا طاہر رحما ن خان نے کورس مکمل کرنے والے پولیس افسران کو سر ٹیفکیٹس تقسیم کیے ،ڈی پی او لیہ نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں امید کرتا ہوں تفتیشی کورس کے بعد آپ لوگوں کی تفتیشی صلاحیت اور طریقہ کا ر میں بہتری آئے گی،پولیس افسران کی صلاحیت میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے ،انہوں نے کہا کہ تفتیش کور س ضلع کے تمام تفتیشی افسران کو کروایا جائے گا ،کورس کے دوران پولیس افسران کو تفتیش ،کرائم سین ،فنگر پرنٹ ،اخلاقیات بارے لیکچر دیے گئے ،اس ضمن میں،فرانزک سائنس ایجنسی ، آئی ٹی اور قانونی ماہرین سے بھی رہنمائی لی گئی ، تقریب میں میزبانی کے فرائض انسپکٹر طاہر شبیر اور سب انسپکٹر ارسلان سکندرنے سر انجام دیے ،کورس پاس آؤٹ کر نے والوں میں اے ایس آئی اور سب انسپکٹر شامل ہیں ،پہلے کورس کے اختتام کے ساتھ دوسرے تفتیشی کورس کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے ۔تقریب کے دوران سوال جواب کا سیشن بھی ہوا ۔

Post Views: 39
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ تین روزہ پولیومہم کا افتتاح ،سوفیصد اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جائے ۔ ڈپٹی کمشنر

Next Post

سانحہ ساہیوال؛ حکومت جب تک حقائق سامنے نہیں لاتی اسے بیٹھنے نہیں دیں گے،شہبازشریف

Next Post
سانحہ ساہیوال؛ حکومت جب تک حقائق سامنے نہیں لاتی اسے بیٹھنے نہیں دیں گے،شہبازشریف

سانحہ ساہیوال؛ حکومت جب تک حقائق سامنے نہیں لاتی اسے بیٹھنے نہیں دیں گے،شہبازشریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) معیار تفتیش میں بہتری اور نکھار لانے کیلئے دو ہفتوں پر مشتمل ریفریشر ٹریننگ کور س مکمل ،ڈی پی او نے پولیس افسران کو کورس مکمل کرنے پر سر ٹیفکیٹس تقسیم کیے ،کور س کے دوران کرائم سین ،فنگر پرنٹ ،اخلاقیات اور مقدمات کی تفیتش بارے لیکچر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق معیار تفتیش میں بہتری اور نکھار لانے کیلئے دو ہفتوں پر مشتمل ریفریشر ٹریننگ کور س مکمل ،کورس کے اختتام پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ڈی پی او رانا طاہر رحما ن خان نے کورس مکمل کرنے والے پولیس افسران کو سر ٹیفکیٹس تقسیم کیے ،ڈی پی او لیہ نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں امید کرتا ہوں تفتیشی کورس کے بعد آپ لوگوں کی تفتیشی صلاحیت اور طریقہ کا ر میں بہتری آئے گی،پولیس افسران کی صلاحیت میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے ،انہوں نے کہا کہ تفتیش کور س ضلع کے تمام تفتیشی افسران کو کروایا جائے گا ،کورس کے دوران پولیس افسران کو تفتیش ،کرائم سین ،فنگر پرنٹ ،اخلاقیات بارے لیکچر دیے گئے ،اس ضمن میں،فرانزک سائنس ایجنسی ، آئی ٹی اور قانونی ماہرین سے بھی رہنمائی لی گئی ، تقریب میں میزبانی کے فرائض انسپکٹر طاہر شبیر اور سب انسپکٹر ارسلان سکندرنے سر انجام دیے ،کورس پاس آؤٹ کر نے والوں میں اے ایس آئی اور سب انسپکٹر شامل ہیں ،پہلے کورس کے اختتام کے ساتھ دوسرے تفتیشی کورس کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے ۔تقریب کے دوران سوال جواب کا سیشن بھی ہوا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.