• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔فلاح انسانیت فاؤنڈیشن ی جانب سے تھرپارکر کے قحط زدہ متاثرین کیلئے امداد

webmaster by webmaster
جنوری 1, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔فلاح انسانیت فاؤنڈیشن ی جانب سے تھرپارکر کے قحط زدہ متاثرین کیلئے امداد

لیہ(صبح پا کستان) فلاحی تنظیم کی جانب سے تھرپارکر کے قحط زدہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن ی جانب سے گذشتہ روز تھرپارکرسندھ کے قحط زدہ علاقوں کیلئے امدادی سامان کا ٹرک روانہ کیا گیا اس موقع پر ضلعی امیر فلاح انسانیت فاؤنڈیشن لیہ حافظ عبدالمنان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ لیہ کی جانب سے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سندھ کے دور دراز علاقہ تھر پارکر میں قحط زدہ افراد کیلئے 3سو بستر کے علاوہ 1سو خاندانوں کیلئے راشن اور بیمار افراد کیلئے نرم غذا کے علاوہ ادویات بھی بھیجی جا رہی ہیں انہوں نے مزید کہا کہ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن اس دکھ کی گھڑی میں قحط سے متاثرہا فراد کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

سال 2019؛ انشاء اللہ پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا، عمران خان

Next Post

لیہ ۔کرکٹ میچ پرکروڑوں روپے کا پرچی جواء ،4 انٹرنینشنل بکی رنگے ہاتھوں گرفتار

Next Post
لیہ ۔کرکٹ میچ پرکروڑوں روپے کا پرچی جواء ،4 انٹرنینشنل بکی رنگے ہاتھوں گرفتار

لیہ ۔کرکٹ میچ پرکروڑوں روپے کا پرچی جواء ،4 انٹرنینشنل بکی رنگے ہاتھوں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان) فلاحی تنظیم کی جانب سے تھرپارکر کے قحط زدہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن ی جانب سے گذشتہ روز تھرپارکرسندھ کے قحط زدہ علاقوں کیلئے امدادی سامان کا ٹرک روانہ کیا گیا اس موقع پر ضلعی امیر فلاح انسانیت فاؤنڈیشن لیہ حافظ عبدالمنان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ لیہ کی جانب سے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سندھ کے دور دراز علاقہ تھر پارکر میں قحط زدہ افراد کیلئے 3سو بستر کے علاوہ 1سو خاندانوں کیلئے راشن اور بیمار افراد کیلئے نرم غذا کے علاوہ ادویات بھی بھیجی جا رہی ہیں انہوں نے مزید کہا کہ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن اس دکھ کی گھڑی میں قحط سے متاثرہا فراد کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.