• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔حمید اصغر شاہین ساری زندگی سرائیکی وسیب کی عوام کیلئے جدوجہد اور انتھک محنت کرتے رہے۔سردار محمد شریف خان کھوسہ

webmaster by webmaster
دسمبر 26, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔حمید اصغر شاہین ساری زندگی سرائیکی وسیب کی عوام کیلئے جدوجہد اور انتھک محنت کرتے رہے۔سردار محمد شریف خان کھوسہ

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حمید اصغر شاہین ساری زندگی سرائیکی وسیب کی عوام کیلئے جدوجہد اور انتھک محنت کرتے رہے مظلوم عوام کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتے رہے آخر کار زندگی کی بازی ہار گئے انہوں نے ہمیشہ سرائیکی صوبہ کی آواز بلند کی تمام عمر اس وسیب کیلئے وقف کر دی یہ بات سرائیکی قوم پرست رہنما سردار محمد شریف خان کھوسہ چیف آرگنائزر ٗ مقصود احمد لغاری ٗ عبدالحئی خان چانڈیہ ٗ سردار محمد عظیم خان بغلانی ٗ شمس الدین لشاری ٗ جاسم خان لشاری ٗ ریاض خان گبول ٗ خالد خان بھٹی ٗ جمیل علیانی ٗ فیض کریم بھٹی ٗ عبدالقدیر ہوتانی ٗ حاجی صدیق موہانہ ٗ راشد خان کھوسہ ٗ حمید اصغر شاہین کی اظہار تعزیت کی اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت بھی کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو کروڑوں رحمتیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرائیکی قوم کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے ایک عظیم لیڈر سے محروم ہو گئے ہیں حمید اصغر شاہین جیسا جرات مند لیڈر نہیں ملے گا سرائیکی قوم پرست راہنما اور سرائیکی تنظیموں کے عہدیدار ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں یہ خلا کبھی پر نہیں ہو گا ۔ ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کی کاوشوں کو ہمیشہ سراہتے رہیں گے اس موقع پر محمد عمر فاروق دریشک ٗ مہر حسین چنگوانی ٗ ملک غلام سرور ڈکھنہ ٗ فیاض حسین چنگوانی ٗ حافظ محمد ذیشان ماچھی بھی موجود تھے۔

Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ ڈیرہ تا راجن پور روڈ کو ڈبل کیاجائے ۔ وزیر اعلی سے عوامی مطا لبہ

Next Post

لیہ ۔چک 270/TDAمیں کرسمس تقریب،ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حمید اصغر شاہین ساری زندگی سرائیکی وسیب کی عوام کیلئے جدوجہد اور انتھک محنت کرتے رہے مظلوم عوام کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتے رہے آخر کار زندگی کی بازی ہار گئے انہوں نے ہمیشہ سرائیکی صوبہ کی آواز بلند کی تمام عمر اس وسیب کیلئے وقف کر دی یہ بات سرائیکی قوم پرست رہنما سردار محمد شریف خان کھوسہ چیف آرگنائزر ٗ مقصود احمد لغاری ٗ عبدالحئی خان چانڈیہ ٗ سردار محمد عظیم خان بغلانی ٗ شمس الدین لشاری ٗ جاسم خان لشاری ٗ ریاض خان گبول ٗ خالد خان بھٹی ٗ جمیل علیانی ٗ فیض کریم بھٹی ٗ عبدالقدیر ہوتانی ٗ حاجی صدیق موہانہ ٗ راشد خان کھوسہ ٗ حمید اصغر شاہین کی اظہار تعزیت کی اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت بھی کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو کروڑوں رحمتیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرائیکی قوم کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے ایک عظیم لیڈر سے محروم ہو گئے ہیں حمید اصغر شاہین جیسا جرات مند لیڈر نہیں ملے گا سرائیکی قوم پرست راہنما اور سرائیکی تنظیموں کے عہدیدار ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں یہ خلا کبھی پر نہیں ہو گا ۔ ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کی کاوشوں کو ہمیشہ سراہتے رہیں گے اس موقع پر محمد عمر فاروق دریشک ٗ مہر حسین چنگوانی ٗ ملک غلام سرور ڈکھنہ ٗ فیاض حسین چنگوانی ٗ حافظ محمد ذیشان ماچھی بھی موجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.