• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔شہریوں سے موٹر سائیکل چھیننے والا کھکھ گینگ گرفتار ۔ترجمان لیہ پولیس

webmaster by webmaster
دسمبر 20, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔شہریوں سے موٹر سائیکل چھیننے والا کھکھ گینگ گرفتار ۔ترجمان لیہ پولیس

لیہ ( صبح پا کستان ) شہریوں سے موٹر سائیکل چھیننے والا کھکھ گینگ گرفتار ،لاکھوں روپے مالیت کے موبائل ،موٹر سائیکل ودیگر مال مسروقہ اور نقدی برآمد ،ناجائز اسلحہ بھی برآمد ،ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان کی تشکیل کردہ انویسٹی گیشن ٹیم نے سب انسپکٹر انعام الحق چیمہ کی سر براہی میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرکے گرفتار کیا ،
ترجمان لیہ پولیس کی طرف سے جاری کردہ تفصیلا ت کے مطابق شہریوں سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل و نقدی چھیننے والے کھکھ گینگ کو لیہ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ،گینگ نے کچھ عرصہ سے متعددوارداتیں کر کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا رکھا تھا ،ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان کی سب انسپکٹر انعام الحق چیمہ کی سر براہی میں تشکیل کردہ خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر تے ہوئے دن رات محنت کر کے کھکھ گینگ کو ٹریس آؤٹ کیا اور گینگ کے تمام ارکان کو گرفتار کر لیا ،گینگ سے لاکھوں روپے مالیت کے چھینے گئے موٹر سائیکل ،موبائل فون ،مویشی و دیگر مسروقہ سامان کے ساتھ نقدی بھی برآمد ہو ئی، اس کے علاوہ ناجائز اسلحہ پسٹل وغیرہ بھی برآمد ہو ئے ہیں ،اس موقع پر انعام چیمہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کھکھ گینگ ایک بین الاضلاعی گینگ ہے جس نے لیہ کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی واردات کی ہیں ،گینگ کے خلاف مختلف تھانہ جات میں متعدد مقدمات درج ہیں ،ملزمان شہریوں سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل و نقدی چھینتے ،ہوائی فائرنگ کرتے اور نکل جاتے ،گینگ کی گرفتاری لیہ پولیس کیلئے ایک چیلنج کی حیثیت رکھتی تھی،پولیس افسران نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو برؤے کا ر لاتے ہوئے بڑی تگ و دو کے بعد گرفتار کیا ،مزید تفتیش جاری ہے گینگ سے مزید برآمد گی بھی متوقع ہے ، گینگ کی گرفتاری سے جرائم پیشہ عناصر کے حوصلے پست ہو ں گے اور جرائم میں کمی ہو گی ، انہوں نے مزید بتلایا کہ ڈی پی او لیہ نے ایک خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے رکھی ہے جس کو جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے جا ن و مال کے تحفظ کو یقینی بنا نے کا ٹاسک سونپا گیا ہے ، ٹیم میں اے ایس آئی عطامیراں،ہیڈ کنسٹیبل محمد اکمل و دیگر اہلکار شامل ہیں ، ڈی پی او نے گینگ کو گرفتار کرنے پر انعام چیمہ اور ان کی ٹیم کو شاباش دی،نقدی انعام ،سر ٹیفکیٹس کا وعدہ کیا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

نیپرا نے ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی

Next Post

بسنت منانے میں روزگارکے نئے مواقع .. محمدصدیق پرہار

Next Post
بسنت منانے میں روزگارکے نئے مواقع .. محمدصدیق پرہار

بسنت منانے میں روزگارکے نئے مواقع .. محمدصدیق پرہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) شہریوں سے موٹر سائیکل چھیننے والا کھکھ گینگ گرفتار ،لاکھوں روپے مالیت کے موبائل ،موٹر سائیکل ودیگر مال مسروقہ اور نقدی برآمد ،ناجائز اسلحہ بھی برآمد ،ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان کی تشکیل کردہ انویسٹی گیشن ٹیم نے سب انسپکٹر انعام الحق چیمہ کی سر براہی میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرکے گرفتار کیا ، ترجمان لیہ پولیس کی طرف سے جاری کردہ تفصیلا ت کے مطابق شہریوں سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل و نقدی چھیننے والے کھکھ گینگ کو لیہ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ،گینگ نے کچھ عرصہ سے متعددوارداتیں کر کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا رکھا تھا ،ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان کی سب انسپکٹر انعام الحق چیمہ کی سر براہی میں تشکیل کردہ خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر تے ہوئے دن رات محنت کر کے کھکھ گینگ کو ٹریس آؤٹ کیا اور گینگ کے تمام ارکان کو گرفتار کر لیا ،گینگ سے لاکھوں روپے مالیت کے چھینے گئے موٹر سائیکل ،موبائل فون ،مویشی و دیگر مسروقہ سامان کے ساتھ نقدی بھی برآمد ہو ئی، اس کے علاوہ ناجائز اسلحہ پسٹل وغیرہ بھی برآمد ہو ئے ہیں ،اس موقع پر انعام چیمہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کھکھ گینگ ایک بین الاضلاعی گینگ ہے جس نے لیہ کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی واردات کی ہیں ،گینگ کے خلاف مختلف تھانہ جات میں متعدد مقدمات درج ہیں ،ملزمان شہریوں سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل و نقدی چھینتے ،ہوائی فائرنگ کرتے اور نکل جاتے ،گینگ کی گرفتاری لیہ پولیس کیلئے ایک چیلنج کی حیثیت رکھتی تھی،پولیس افسران نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو برؤے کا ر لاتے ہوئے بڑی تگ و دو کے بعد گرفتار کیا ،مزید تفتیش جاری ہے گینگ سے مزید برآمد گی بھی متوقع ہے ، گینگ کی گرفتاری سے جرائم پیشہ عناصر کے حوصلے پست ہو ں گے اور جرائم میں کمی ہو گی ، انہوں نے مزید بتلایا کہ ڈی پی او لیہ نے ایک خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے رکھی ہے جس کو جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے جا ن و مال کے تحفظ کو یقینی بنا نے کا ٹاسک سونپا گیا ہے ، ٹیم میں اے ایس آئی عطامیراں،ہیڈ کنسٹیبل محمد اکمل و دیگر اہلکار شامل ہیں ، ڈی پی او نے گینگ کو گرفتار کرنے پر انعام چیمہ اور ان کی ٹیم کو شاباش دی،نقدی انعام ،سر ٹیفکیٹس کا وعدہ کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.